پہاڑ پور میں ایک بار پھر شوٹنگ والی بال کے میچز شروع ہو گئے ہیں ۔کبھی پہاڑ پور شوٹنگ والی بال کا دل سمجھا جاتا تھا ملک امان اللہ اور فیضی استاد کھیلا کرتے تھے امان اللہ لانگ اب بھی بہت اچھی گیم کر رہا ہے اور ینگ ٹیلنٹ کو سامنے لا رہا ہے پہاڑ پور کے عوام شوٹنگ والی بال کی بہت زیادہ شوقین ہے اور شوٹنگ والی بال کا اپنا ہی مزہ ہے
13/06/2025
پہاڑ پور میں والی بال کے عروج کے دن پہاڑ پور کلب سے بمشکل جیت ہوتی تھی ۔بشیر استاد سے جیت کے بعد کی یادگار ۔بشیر استاد عجب اعوان مولی مبشر۔فاروق مروت انکے عروج میں ٹکر ہوتی تھی ۔زبیر خان کلب کو بھی اپنی لوکل سیٹ پہ ہرایا تھا
Be the first to know and let us send you an email when Paharpur vollyball page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.