16/08/2025
پیر اصحاب پہاڑ پور ۔ اللہ تعالیٰ کے رضآ کی خاطر ہم نے معاف کیا ھے جو ہمارے شک و شبہات تھے وہ دور ہو گئے ہیں شہید محمد صفی اللہ کے ورثاء ۔ چند دن پہلے crbc میں مدرسے کا طلبعلم محمد صفی اللہ جسکا تعلق ضلع بھکر کلورکوٹ سے ڈوب گیا تھا جسکی لاش چار دن بعد مردان پل crbc سے مل گئی تھی آج پیر اصحاب مدرسہ میں مولانا رحمت اللہ نے ان کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی اور خیرات کا احتمام کیا ورثاء نے اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور ڈاکٹر حامد صدیق و اہل علاقہ پہاڑ پور پولیس اور باخبر پاکستان ٹیم کا شکریہ ادا کیا ورثاء کا کہنا تھا جو لوگ ہماری مشکل کی گھڑی میں ہمارے ساتھ تعاون کیا انکے بھی شکر گزار ہیں اخر پر شہید کے لیئے دعا مغفرت کی گئی دعا ھے والدین کو اللہ تعالیٰ صبروجمیل عطا فرمائے آمین ۔