27/10/2025
ماشاءاللہ ✨
Bilal Motors & Electronics Shaheen Chowk Gujrat پر
Tezz Raftar کا نیا 150cc Dabbang Model متعارف کرایا گیا ہے 💪🚛
یہ ماڈل 7 فٹ لمبی باڈی کے ساتھ آتا ہے، جو زیادہ وزن اٹھانے اور بھاری سامان کی ترسیل کے لیے بہترین ہے۔
خوبصورت ڈیزائن، مضبوط انجن اور زبردست لوڈنگ پاور کے ساتھ یہ ماڈل چھوٹے کاروبار، دکان داروں اور ٹرانسپورٹ کے لیے ایک شاندار انتخاب ہے۔
📍 پتہ: Bilal Motors & Electronics, Shaheen Chowk, Gujrat
📞 0341رابطہ6648798