12/09/2026
🚨 تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقے میں چوری کی واردات 🚨
📍 موضع سید سگرا
رات گئے تقریباً 1 بج کر 30 منٹ پر نامعلوم افراد ایک حویلی سے بکرا چوری کرکے فرار ہو گئے۔
🎥 سی سی ٹی وی ویڈیو میں صرف مشتبہ افراد کی گاڑی کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ملزمان کی شناخت واضح نہیں ہو سکی۔
متاثرہ شخص کا مطالبہ ہے کہ پولیس فوری کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگائے، انہیں گرفتار کرے اور چوری شدہ مال برآمد کرکے واپس دلوائے۔
🙏 اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
Nawaz Sharif
Punjab Police
Mandi Bahauddin
Operations Kamran
Police Station Pahrianwali