ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ

  • Home
  • ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ

ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ ♥▬▬▬♥ஜ۩۞۩ஜ Mera Sanghar ஜ۩۞۩ஜ♥▬▬▬♥

02/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

جشن آزادی مبارکسب خوش رہیں آباد رہیںدل ان کے ہمیشہ شاد رہیںکرین عزت سے گزر یہاںہر پل ہو قائم امن یہاںہوں پوری سب کی ضرور...
13/08/2024

جشن آزادی مبارک

سب خوش رہیں آباد رہیں
دل ان کے ہمیشہ شاد رہیں

کرین عزت سے گزر یہاں
ہر پل ہو قائم امن یہاں

ہوں پوری سب کی ضرورتیں
لوٹ آئیں سب کی مسکراہٹیں

حکمران ہو ایماندار یہاں
ہو قوم ذمے دار یہاں

جو قابل ہو اُسے پذیرائی ملے
ہر بےگناہ کو رہائی ملے

دل بھرے ہوں محبت کے ساتھ
نا ہو سلوک نفرت کے ساتھ

رہے قائم ہر دم پاکستان
ہے اختتام اس دعا کے ساتھ

❤ Good Morning Sanghar ❤ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ  ゚viralシ
13/06/2024

❤ Good Morning Sanghar ❤

ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ ゚viralシ

10/04/2024

23/03/2024

23 مارچ پاکستان ڈے

وفات

1369ء – پیٹر، شاہ قشتالہ (پ۔ 1334ء)1931ء – بھگت سنگھ، برصغیر کی جنگ آزادی کی ایک مشہور شخصیت (پ۔ 1907ء)1960ء – بدیع الزماں، ترک ماہر الہیات و محقق (پ۔ 1878ء)1992ء – فریڈریک ہایک، آسٹریائی جرمن ماہر معاشیات اور فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1899ء)2011ء – الزبتھ ٹیلر، امریکی-برطانوی اداکارہ، انسان دوست (پ۔ 1932ء)2015ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگا پور (پ۔ 1923ء)2023ء – قوی خان، ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے پاکستانی اداکار (پ۔ 1942ء)

23/03/2024

23 مارچ پاکستان ڈے

ولادت

ء – پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات (و۔ 1827ء)1858ء – لڈوگ کویڈ، جرمن سیاست دان و فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1941ء)1876ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر سماجیات، شاعر اور فعالیت پسند (و۔ 1924)1881ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار و ناٹک نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1958ء)1881ء – ہرمن سٹاوڈنگر، جرمن کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1965ء)1906ء – جوآن کرافورڈ، امریکی فلمی اداکارہ (و۔ 1977ء)1907ء – ڈینئیل بوٹ، سوئس اطالوی ادویہ ساز و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1992ء)1910ء – اکیرا کروساوا، جاپانی ہدایت کار، تخلیق کار و اسکرین رائٹر (و۔ 1998ء)1948ء – وسیم باری، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی1964ء – ہوپ ڈیوس، امریکی اداکارہ1976ء – سمرتی ایرانی، بھارتی اداکارہ، پروڈوسر اور سیاست دان، وزیر ترقی انسانی وسائل1986ء – کنگنا راناوت، بھارتی اداکارہ1971ءء- عبد الرحمن بابر، پاکستانی صحافی

23/03/2024

23 مارچ پاکستان ڈے

واقعات
゚viral

1940ء – قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔1956ء – نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔1979ء – جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔2003ء – آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔2005ء بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔[1]1940ء آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علاحدہ ریاست کے قیام کے لیے یہ قرارداد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے

یوم پاکستان – پاکستان آج ہی کے دن1956ء سوڈان کو آزادی حاصل ہوئی
23/03/2024

یوم پاکستان – پاکستان
آج ہی کے دن

1956ء سوڈان کو آزادی حاصل ہوئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ஜ۞ஜ Mera Sanghar ஜ۞ஜ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share