اتحاد ویلفیر تھانہ ککرالی

اتحاد ویلفیر تھانہ ککرالی لوگوں کی مدد اور ہنگامی صورتحال میں سوشل نیٹ ورک کے ذریعےلوگوں کے مسائل حل کرنےکا بہترین پلیٹ فارم

07/06/2025

حلقہ پی پی 34 ضلع گجرات میں سب انسپیکٹر غلام رضا نے مرزائیوں اور قادیانیوں کو یہ پیغام دے دیا کہ اگر عید الضحیٰ کے تینوں دن قربانی کی گئ تو ان مرزائیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی📢📢📢📢📢📢📢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنیہ دنیا جی لگانے  کی جگہ نہیںسب فنا ہو جانا ہےتین دبنگ پولیس افسر  آپس میں دوست...
06/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یہ دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں
سب فنا ہو جانا ہے
تین دبنگ پولیس افسر آپس میں دوست
چار سال میں تینوں کی وفات ہارٹ اٹیک سے ہوئ
اللہ کریم مغفرت فرماۓ اور ہم کو اپنی بتائی ہوئ راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

06/06/2025

لو جی اتحاد ویلفیئر سٹار ضلع گجرات کے نوجوانوں نے بکرا چور پکڑ لیے جن میں سے ایک سدوال کا دوسرا لڑکا سونترا گاؤں کا Rajafiaz Ahmed Rafaqat Butt Ch Muqadas Ali Akbar Raja Arshad Ghafoor Bhatti Ch Ejaz Ahmad Yasir Arafat

01/06/2025

ادارہ برائے انسانی حقوق الحمدللہ آج ھیومن راہٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیرمین مرید اکبر شابرانی صاحب کے منشور کے مطابق سینٹرل واہس چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی راجہ عابد حسین صاحب کی زیرنگرانی ان کی ہدایت پر ڈویژن گجرات کے صدر ملک تصور اعوان نے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ڈویژن گجرات کے تمام عہدہ داران نے شرکت کی آمین ڈسٹرکٹ گجرات کے سینیر ناہب صدر راجہ محمد ادریس صاحب اور مبشر قیوم صاحب نے خصوصی شرکت کی تمام عہدیداران نے ھیومن راہٹس پروٹیکشن محب وطن
آرگنائزیشن پاکستان کے منشور کے مطابق چیرمین مرید اکبر شابرانی صاحب اور سینٹرل واہس چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی راجہ عابد حسین صاحب کے زیر سایہ دل وجان سے کام
کرنے پر اتفاق کیا آخر میں سب دوستوں نے ادارے کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی اللہ تعالیٰ ھیومن راہٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین

30/05/2025

ایوارڈ لیتے ہوئے تھوڑا احتیاط کریں

Address

Kotla Arb Ali Khan Kharian Gujrat Pak
Pak

Telephone

+923335349143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتحاد ویلفیر تھانہ ککرالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اتحاد ویلفیر تھانہ ککرالی:

Share