18/06/2024
جون جولائی کی تپتی دھوپ میں 60 سالہ بابا اکبر علی اپنی اور اپنی بیوی کا پیٹ پالنے کی خاطر برف کے گولے بیچنے پر مجبور ہے جس سے انکو کبھی سو تو کبھی دو سو روپے آمدن ہو جاتی ہے لیکن 60 سالہ اکبر علی کسی غیر کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے اسی پر اکتفاء کرتے دکھائی دیتا ہے مزید جانتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں
Zaheer Ahmed Tarar