Sindh Punjab Commission Shop

  • Home
  • Sindh Punjab Commission Shop

Sindh Punjab Commission Shop Sindh Punjab Commission Shop

*01/09/2025* اج کی تازہ ترین تمام زرعی اجناس کی صورتحال ور پورٹ *سندھ پنجاب کمیشن شاپ غلہ منڈی پاک پتن*       👈🌾*نیو دھا...
01/09/2025

*01/09/2025*
اج کی تازہ ترین تمام زرعی اجناس کی صورتحال ور پورٹ
*سندھ پنجاب کمیشن شاپ غلہ منڈی پاک پتن*

👈🌾*نیو دھان 1509+1692
3900سے4700
مکسچر 20سے25
👈🌾 نیو دھان 1847
3900سے4400
مکسچر 20سے25
👈🌾*نیو دھان سپر فین
2900 سے 3700
مکسچر 20سے25
👈🌾 نیو دھان ہائبریڈ ۔۔ ایری 6
1900سے2400
مکسچر 20سے25
نئی بہاریہ مکئی🌽
ماکسچر %12 3200۔
14%۔۔۔ 3150
15% ۔۔ 3100
16% ۔ 3050
17% ۔3000
18% ۔ 2950
19% ۔ 2800
20% ۔ 2700۔

👈🌽 موسمی مکئ
2000سے 2200

مکئ ونڈا کوالٹی
1700سے2300

👈گندم 🌾
2800سے 2900
نیو سرسوں
6800سے 7000

👈🌱تل + تلی
اچھا مال 9000 سے 11200
خراب کمزور مال
7000 سے 9000
مزید ریٹ جاننے کے لیے اپ میرے چینل یوٹیوب چینل پنجاب کمیشن شاپ اور فیس بک کو فالو کریں بہت شکریہ

السلام علیکم و رحمةالله و بركاته*...🤝*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔*    ا...
24/08/2025

السلام علیکم و رحمةالله و بركاته*...🤝
*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔* اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
*سندھ پنجاب کمیشن شاپ غلہ منڈی پاک پتن ۔*
*آج کی رپورٹ*
*24.08.2025
تل 🌱 آمدن 1450 سے 1500 توڑا
ریٹ 9000 سے 12200
جوار 🌿 آمدن 200 سے 220 توڑا تقریبا
ریٹ 4200 سے 4500
باجرہ🌾 آمدن30 سے 35 توڑا تقریبا
ریٹ 3000 سے 3300
مٹر🍂 آمدن 100 سے 110 توڑا
ریٹ 2600 سے 3300
سیڈ (بیج) کوالٹی 4000 سے 4500
سرسوں ☘️ آمدن 100 سے 120 توڑا تقریبا
ریٹ 7500 سے 8000
سرسوں☘️ پیلا رنگ 7100 سے 7800
سرسوں ہائی اولا 7500 سے 8000
مکئی 🌽 آمدن 19000 سے 20000 بوری
ریٹ مکئی 1400 سے 3400
رواں🍁 آمدن 20 سے 30 توڑا
ریٹ 13000 سے 18000
سورج مکھی آمدن 5 سے 10 توڑا
ریٹ 6000 سے 7800
مونگی 🍃آمدن 30 سے 40
ریٹ 5000 سے 8500
جنتر آمدن 8 سے 10 توڑا
ریٹ 2000 سے 4200❌
جوی آمدن 20 سے 30 توڑا
5200 سے 6200
جوا 4800 سے 5500
سوانک آمدن 5 سے 7 توڑا تقریبا
ریٹ 7000 سے 12000❌
گندم آمدن 150 سے 160 من
ریٹ 2300سے2600 روپے
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
16000 سے 22000
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
15000 سے 13000
سرخ مرچ 🍒 قندری
29000 سے 32000

مزید ریٹ جاننے کے لیے میرےیوٹیوب چینل سندھ پنجاب کمیشن شاپ کو سبسکرائب کرتے ہوئے فیس بک پر بھی جوائن کریں ۔لائک اور شیئر کریں کمنٹس کریں بہت شکریہ

23/08/2025

اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی، جن میں سڑکوں کی تعمیر، موٹر وے اور دیگر بڑے منصوبے شامل ہیں۔
ساتھ ہی ہم بات کریں گے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عطا تارڑ کے کردار کی، جنہوں نے اپنی پارٹی کی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر جدوجہد کی۔
عطا تارڑ نے عمران خان کی حکومت میں بھی کھل کر آواز بلند کی اور عوام کے مسائل کو اجاگر کیا۔
پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کے دوران بھی انہوں نے پاکستان کی نمائندگی فخر سے کی، اور انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا۔

👉 مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

📲 Watch More on:
🎥 youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!


22/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!

امریکہ کے جج فرینک کیپریو اپنی شفقت اور انصاف کے باعث بہت مشہور تھے۔ پاکستان میں بھی ایک معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب عین ریٹائرمنٹ کے موقع پر مشہور ہو رہے ہیں۔
انہوں نے اپنی ساری زندگی ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ فیصلے کیے۔ ریٹائرمنٹ کے وقت انہوں نے کرسی کو بوسہ دیا اور آخر میں کرسی کو سلامی دے کر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ انہوں نے اس کرسی کی عزت کی، اس کا غلط استعمال نہیں کیا اور ہمیشہ انصاف پر مبنی فیصلے کیے۔

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!











20/08/2025

New Ghallah Mandi Pakpattan Mein filhal Mall ki reval ni hy
Today 20-08-2025 Wednesday




19/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!

اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے فیکسولین یونانی مشروب کے فوائد اور استعمال کے بارے میں۔ یہ ایک قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل مشروب ہے جو مختلف بیماریوں میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جیسے:

گیس اور پیٹ کے مسائل کا علاج

جگر کو طاقت بخشتا ہے

خون کی کمی کو دور کرتا ہے

موٹاپا کم کرنے میں مددگار

معدے کی جلن اور گرمی کا مؤثر علاج

ہاضمے کو بہتر بناتا ہے

یہ مشروب مکمل طور پر قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے اور روز مرہ استعمال کے لئے نہایت مفید ہے۔

اگر آپ بھی اپنی صحت کے مسائل کا قدرتی حل چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!


18/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

اس ویڈیو میں افغانستان کے ایک واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے جہاں ایک نوجوان کو زنا بالجبر کے جرم میں سخت سزا دی گئی۔ یہ واقعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ افغانستان میں آج بھی شریعت کا قانون نافذ ہے اور اسلام کے مطابق جو بھی بڑا گناہ یا ظلم کرے گا، اسے اس کی سزا ضرور ملے گی۔

یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اسلامی قوانین کا مقصد معاشرے کو برائیوں اور ظلم سے پاک کرنا ہے تاکہ ہر کوئی انصاف اور امن کے ساتھ زندگی گزار سکے۔

اگر آپ کو یہ ویڈیو فائدہ مند لگے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ سب کو یہ سبق ملے کہ اسلام عدل اور انصاف پر قائم ہے۔

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!



17/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور ہر کوئی اس واقعے کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہے۔

اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ ڈکی بھائی کی گرفتاری کیسے ہوئی، اس کی اصل وجہ کیا ہے اور ایئرپورٹ پر پیش آنے والا پورا واقعہ کیا تھا۔ ویڈیو میں آپ کو تمام تفصیلات دی گئی ہیں تاکہ آپ حقیقت کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں۔

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!



16/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

یہ ویڈیو ایک مخلص مسلمان بھائی کے اخلاص اور سچائی کے بارے میں ہے۔ اس ویڈیو میں ایک عالمِ دین کا بیان شامل کیا گیا ہے جس میں وہ پورا واقعہ نہایت خوبصورت انداز میں بیان کرتے ہیں۔ یہ واقعہ ہمارے دلوں کو جھنجھوڑنے اور ہمیں اخلاص کی اہمیت سمجھانے کے لیے کافی ہے۔

اخلاص وہ صفت ہے جو انسان کے ایمان کو مضبوط اور اعمال کو بابرکت بنا دیتی ہے۔ امید ہے کہ یہ بیان آپ کے دل پر اثر کرے گا اور آپ کو اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب دے گا۔

🙏 اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، شیئر کریں اور دوسروں تک نیکی پھیلانے کا ذریعہ بنیں۔

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!



16/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

ایک شخص بے قابو سیلابی ریلے کے سامنے قرآن مجید کو ہاتھوں میں بلند کیے، گویا اس کے زور کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اللہ ربّ العزت نے اس کائنات کی بنیاد اٹل اصولوں اور غیر متبدل قوانین پر رکھی ہے۔ وہ یقیناً ہر چیز پر قادر ہے اور چاہے تو فطرت کے خلاف بھی کر سکتا ہے، لیکن اپنی مقرر کردہ سنت اور قوانین کو وہ صرف انبیائے کرام علیہم السلام کے معجزات کے موقع پر ہی بدلتا ہے۔
قرآن مجید انسانیت کی رہنمائی، فلاح اور ارتقاء کا کامل منشور ہے ایک ایسا عملی دستورِ حیات جو ہمیں عدل قائم کرنے، فطرت سے ہم آہنگ رہنے، اور زمین پر توازن برقرار رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ اس کی اصل طاقت تب ظاہر ہوتی ہے جب ہم اس پر عمل کریں، نہ کہ محض علامتی انداز میں اسے ہاتھوں میں اٹھا لیں۔
جب ہم خود اپنے ہاتھوں سے درختوں کو کاٹ ڈالیں، دریاؤں کے قدرتی بہاؤ میں رکاوٹ پیدا کریں، اور ماحولیاتی توازن کو بگاڑ دیں تو پھر بارشیں، طوفان اور سیلاب کسی غیبی انتقام سے نہیں بلکہ ہمارے اپنے اعمال کے نتیجے میں آتے ہیں۔
قرآن مجید یقیناً دنیا اور آخرت کی کامیابی اور ترقی کے اصولوں سے مزین ہے، مگر اس کا تعلق ان اصولوں پر عملی نظام کے قیام سے مشروط ہے، محض جذباتی مظاہروں سے نہیں۔ یہ کتاب ہمیں فطرت کے قوانین کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کا راستہ دکھاتی ہے، اور جب ہم اس سے انحراف کرتے ہیں تو پھر پانی کے ریلے بھی روکنا ہمارے بس سے باہر ہو جاتا ہے

📲 Watch More on:
🎥 Facebook & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!


15/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

A Police Character Certificate is an essential document for every citizen, serving as proof of good conduct. Read on to discover its importance, uses, and complete details.
Importance of Police Character Certificate
what is fee for Police Character Certificate ?
validation of Police Character Certificate ?
how oversease pakistani can get Police Character Certificate?

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!


14/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hi My Viewers & Friends:

Aslam o alikum!
IN THIS VIDEO:-

پاکپتن میں 14 اگست یوم آزادی کی شاندار تقریبات! 🇵🇰
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:

کھچیری چوک اور بابا فرید پارک میں عوام کا جوش و خروش

گولڈ اور سلور مین کی پرفارمنس

نئے گلہ منڈی میں زبردست آتشبازی کا منظر

یہ ویڈیو پاکپتن کی عوامی محبت، جذبہ حب الوطنی اور جشن آزادی کے رنگین لمحات کو قید کرتی ہے۔

پاکستان زندہ باد! 💚🤍

📲 Watch More on:
🎥 Youtube & TikTok: Sindh Punjab Commission Shop

👍 Like the Video
💬 Comment your Opinion
📌 Thanks for Watching!



Address


57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Punjab Commission Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share