10/08/2026
کروٍڑ کے نواحی علاقے گرہ جان محمد میں باپ کے ہاتھوں 12 سالہ کمن سن معصوم بیٹی قتل. گرہ جان محمد کے رہائشی محمد اشرف قوم بھٹی نے معمولی بات پر اپنی معصوم 12 سالہ جواں سگی بیٹی شائستہ پر تشدد اوراگلا دبا کرقتل کردیا لاش پوسٹم مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں ملزم کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرادی گئی سب انسپکٹر اشرف بھٹی کیس کے تفشیشی آفیسر مقرر. تھانہ کروڑ کی جانب سے کاروائی کا شروعذرائع کے مطابق بکری نے آٹا کھایا جس پر والد نے بچی پر تشدد کیا اور بعد میں بچی کی لاش درخت کیساتھ لٹکی ملی ،پولیس کاروائی کررہی ھے حقائق کیا ہیں جلد سامنے لائے جائیں گے