
08/11/2023
غزہ کے سکول کا ایک کلاس روم
تمام سٹوڈنٹس شہید ہو چکے 🇵🇸🙏
جبکہ ٹیچر پھول رکھ کر اپنے سٹوڈنٹس کو یاد کر رہی ہے
یاد رہے کہ غزہ میں تعلیمی سال 2023 تا 2024 ختم کر دیا گیا ہے کیونکہ تقریباً تمام بچے شہید ہو چکے ہیں اب کس کو پڑھائیں کس کا امتحان لیں پاس اور فیل کریں
مگر مسلم امہ کی خاموشی ایک طرف جبکہ الکفر ملت واحدہ کے مطابق کفر 2ایک ملت کی طرح متحد ہے...