Funny videos

Funny videos اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

‏إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا...
09/03/2026

‏إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺ

09/03/2026

تَبٰرَكَ الَّذِيْ بِيَدِهِ الْمُلْكُ ۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرُ
"نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے"

09/03/2026

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَـيُّ الْقَيُّوْمُ ۚ لَا تَأْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ ۗ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَ رْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِ ذْنِهٖ ۗ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۚ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَا لْاَ رْضَ ۚ وَلَا يَــئُوْدُهٗ حِفْظُهُمَا ۚ وَ هُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ
"اللہ، وہ زندہ جاوید ہستی، جو تمام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے وہ نہ سوتا ہے اور نہ اُسے اونگھ لگتی ہے زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے، اُسی کا ہے کون ہے جو اُس کی جناب میں اُس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟ جو کچھ بندوں کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ اُن سے اوجھل ہے، اس سے بھی وہ واقف ہے اور اُس کی معلومات میں سے کوئی چیز اُن کی گرفت ادراک میں نہیں آسکتی الّا یہ کہ کسی چیز کا علم وہ خود ہی اُن کو دینا چاہے اُس کی حکومت آسمانوں اور زمین پر چھائی ہوئی ہے اور اُن کی نگہبانی اس کے لیے کوئی تھکا دینے والا کام نہیں ہے بس وہی ایک بزرگ و برتر ذات ہے"

10/01/2026

زندگی میں کامیابی کا راز یہ ہے کہ آپ کامیابی کو اپنا مقصد نہ بنائیں، بلکہ آپ اپنے مقصد کو کامیابی بنائیں۔ 😊

- آرتھر ایزے 🧡

23/08/2024

چور گھر کا سارا سامان لوٹ کر جاتے ہوئے ایک وقت کے کھانے کے پیسے دے جائیں تو اسے " ریلیف" کہتے ہیں۔

31/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

20/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#ایران

17/05/2024

15/05/2024

‏حضرات توجہ !! دبئی لیکس 👇

دبئی میں غیرملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف

دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کا ڈیٹا لیک ہو گیا

پراپرٹی لیکس میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں ، ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل

پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں ہیں،پراپرٹی لیکس میں انکشاف

دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیر ملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے

17 ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں، پراپرٹی لیکس میں انکشاف

پراپرٹی لیکس میں صدر آصف علی زرداری کے 3 بچوں کے نام شامل ہیں، پراپرٹی لیکس

حسین نواز شریف کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

شرجیل میمن اور ان کے فیملی ممبر بھی دبئی میں جائیدادوں کے مالکوں کے ناموں میں شامل

سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی دبئی کے جائیدادوں کے مالکوں کے ناموں میں شامل

سابق صدر مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل

پراپرٹی لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا نام بھی شامل ہے

ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں ،ایک پولیس چیف، ایک سفارتکار اور ایک سائنسدان کا نام بھی شامل

سندھ کے 4 ارکان قومی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی شامل

بھارتی شہری دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیر ملکیوں میں سب سےآگے،پراپرٹی لیکس

29 ہزار 700 بھارتیوں کی دبئی میں 35 ہزار جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

بھارتیوں کی دبئی میں جائیدادوں کی مالیت تقریبا 17 ارب ڈالر ہے، پراپرٹی لیکس

19 ہزار 500 برطانوی شہریوں کی دبئی میں 22 ہزار جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Funny videos:

Share