13/08/2025
پاک پتن میں آزادی اور معرکہ حق کا جشن جاری
بازار، سڑکوں اور عمارات کیساتھ کھیل کے میدان بھی جَگمگا اُٹھے
ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے آزادی کے جَشن میں قومی کھیل کو فرغ دینے کی ٹھان لی
پاک پتن ڈسٹرکٹ کے مقابلوں میں 786 ہاکی کلب نے میدان مار لیا