Pakpattan Updates

Pakpattan Updates All the latest happenings in Pakpattan

پاکپتن:معذور نوجوان لاپتہ ہوگیا
26/08/2026

پاکپتن:معذور نوجوان لاپتہ ہوگیا

پاکپتن:جمال چوک کے قریب حادثہ
25/08/2026

پاکپتن:جمال چوک کے قریب حادثہ

پاکپتن سے تعلق رکھنے والے تین ڈرائیورز بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل
25/08/2026

پاکپتن سے تعلق رکھنے والے تین ڈرائیورز بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل

پاکپتن:پنجاب حکومت نے اے ڈی سی آر پاکپتن آبگینے خان کو تبدیل کردیا
25/08/2026

پاکپتن:پنجاب حکومت نے اے ڈی سی آر پاکپتن آبگینے خان کو تبدیل کردیا

25/08/2026

پاکپتن: ضلع کچہری کے سامنے جھولتا اور خطرناک حد تک ہلتا کھمبا محکمہ واپڈا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

مصروف شاہراہ پر نصب یہ خستہ حال کھمبا کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ کیا کسی بڑے سانحے کے بعد ہی متعلقہ اداروں کو ہوش آئے گا؟

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ فوری توجہ کا متقاضی ہے۔

Deputy Commissioner Pakpattan

پاکپتن میں بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن
24/08/2026

پاکپتن میں بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

23/08/2026

عارفوالا میں موبائل شاپ ڈکیتی اور مالک کو گولی مارنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
RPO Sahiwal Pakpattan Police

پاکپتن کے گاؤں نانکپور میں نوجوان سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے کا واقعہ    RPO Sahiwal Pakpattan Police
23/08/2026

پاکپتن کے گاؤں نانکپور میں نوجوان سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے کا واقعہ
RPO Sahiwal Pakpattan Police

اینٹی کرپشن نے نہری پٹواری اسلم کو گرفتار کرلیا
23/08/2026

اینٹی کرپشن نے نہری پٹواری اسلم کو گرفتار کرلیا

22/08/2026

عارفوالا کے گاؤں 28 ای بی میں نوجوان پر تشدد کرنے اور بال مونڈنے کا واقعہ

RPO Sahiwal Pakpattan Police

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share