Pakpattan news Daily update

Pakpattan news Daily update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakpattan news Daily update, Media/News Company, mandi more muhalah rahmat Pura Street no 2, Pakpattan.

*شاہ است حسین ۔ بادشاہ است حسین❤️*
20/06/2026

*شاہ است حسین ۔ بادشاہ است حسین❤️*

*پاکپتن کی تحصیل عارفوالا سے تعلق رکھنے والا وطن کا ایک اور جوان وطن پر قربان*                            عارف والا/فوجی...
24/05/2026

*پاکپتن کی تحصیل عارفوالا سے تعلق رکھنے والا وطن کا ایک اور جوان وطن پر قربان*

عارف والا/فوجی جوان کوئٹہ دھماکے میں شہید نماز جنازہ نواحی گاؤں 48 ای بی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیگی

عارف والا/پاک فوج کا جوان عبدالحفیظ ولد عبد المجید جٹ کوئٹہ ڈیوٹی پر تعینات تھا جو آج صبح ہونے والے ٹرین خود کش دھماکے میں وطن پر قربان ہو گیا

عارف والا/شہید فوجی جوان کی میت ان کے نواحی گاؤں 48 ای بی میں لائی جائیگی جہاں پر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ کے بعد شہید کی تدفین کی جائیگی ۔
Pakpattan news Daily update

22/05/2026

Pakpattan news Daily update

حکومت پنجاب کا نیا قانون، اب زمین سے پانی نکالنے پر بھی ٹیکس۔ صرف ہینڈل والے نلکے فری ہونگے۔ ٹیوب ویل سے لے کر گھریلو مو...
13/05/2026

حکومت پنجاب کا نیا قانون، اب زمین سے پانی نکالنے پر بھی ٹیکس۔ صرف ہینڈل والے نلکے فری ہونگے۔ ٹیوب ویل سے لے کر گھریلو موٹر پر ٹیکس عائد ہوگا۔
Pakpattan news Daily update

*پنجاب کی ہر تحصیل میں  ہر سال  کم از کم 8 نوازشریف اسکول آف امیننس بنیں گے۔  رانا سکندرحیات**وزیر تعلیم کا کہنا ہے ہم ن...
07/05/2026

*پنجاب کی ہر تحصیل میں ہر سال کم از کم 8 نوازشریف اسکول آف امیننس بنیں گے۔ رانا سکندرحیات*
*وزیر تعلیم کا کہنا ہے ہم نے تعلیمی اداروں میں وہ چینجنگ لے کر أۓ ہیں جو 76 سالوں میں کوئی نہیں کر سکا ہم نے اربوں روپے بچت کی ہے ان کا. کہنا تھا میں بہت اچھا کام کر رہا ہوں*
Pakpattan news Daily update

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈ...
05/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔
Pakpattan news Daily update

*پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ گلشن سلطان روڈ پر کار حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی*عارفوالہ: گلش...
05/05/2026

*پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ گلشن سلطان روڈ پر کار حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی*

عارفوالہ: گلشن سلطان، پاکپتن روڈ عارفوالہ کے قریب ایک تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہو گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

زرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوئی، ٹائر پھٹنے سے دیوار سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

متاثرہ افراد کی تفصیل:

1. عبدالرحمن ولد عبدالحفیظ (22 سال) — زخمی
2. محمد اسد ولد مظہر (20 سال) — جاں بحق

ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالہ منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق شخص کی لاش بھی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

ریسکیو 1122 نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ تیز رفتاری سے گریز کریں اور سفر سے قبل گاڑی کے ٹائروں اور دیگر پرزہ جات کی جانچ ضرور کریں تاکہ ایسے مہلک حادثات سے بچا جا سکے۔
Pakpattan news Daily update

05/05/2026

موسم⛈️☀️💥
*5 مئ 2026*
*بارشوں کا سلسلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا*
*6 سے10 مئ تک بارشوں کا کوئ سلسلہ متوقع نہیں*
*گرمی بڑھے گی کہیں کہیں لوکل ڈویلپمنٹ کے چانس رہیں گے*
*کسان حضرات کل سے اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں*
*اگلے ہفتے کے آغاز سے بارشوں کا ایک سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے*

05/05/2026

*بحرین نے ملک بھر میں ہنگامی حالت (ایمرجنسی) نافذ کردی*

05/05/2026

Gold word

Address

Mandi More Muhalah Rahmat Pura Street No 2
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan news Daily update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share