Ali Jutt

Ali Jutt ہم سمندر کی طرح ظرف_____ وسیع رکھتے ہیں۔۔۔
دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں۔۔۔!!�،،�

12/09/2025
*‏خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔**‏ہم نے سونا سپردِ خاک کیا ہے۔۔۔!**آج 10 اکتوبر کو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ک...
10/10/2024

*‏خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔*
*‏ہم نے سونا سپردِ خاک کیا ہے۔۔۔!*

*آج 10 اکتوبر کو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم سے بچھڑے 2 برس گزر گئے , آپکا قوم پر کیا گیا احسان ہمیشہ یاد رہے گا , پروردگار ڈاکٹر قدیر خان کے درجات بلند فرمائے۔*

*‏محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان*
*اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور درجات بلند فرمائیں۔۔۔۔*
*آمین یارب العالمین!*

*ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں مِلنے کے نہیں نایاب ہیں ہم*
*تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اَے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم*
ali.

  صدر آل پاکستان مہار اتحاد میاں ارشد علی مہار رہنما پاکستان تحریک انصاف این اے 138اہنے دفتر لاہور ہائیکورٹ میں دو ملکی ...
20/07/2024


صدر آل پاکستان مہار اتحاد
میاں ارشد علی مہار
رہنما پاکستان تحریک انصاف
این اے
138
اہنے دفتر لاہور ہائیکورٹ میں
دو ملکی شخصیات
اعظم خان سواتی
فواد چوہدری
کے کیسز میں پیش ھونے کے بعد لی گئی وہ تصویر ❤️

سنگت ❤️🌹
18/07/2024

سنگت ❤️🌹

Happy 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎉 🎉 🎉 🎉 Birthday 🎂🎂🎂🎂🎂🎁🎁🎁🎁🎈🎈🎈To you  #آل  #پاکستان  #مہار  #اتحادزندہ بادہر دلعزیز شخصیت #مہار  #اتحاد ک...
20/06/2024

Happy 🎂 🎂 🎂 🎂 🎂 🎉 🎉 🎉 🎉 Birthday 🎂🎂🎂🎂🎂🎁🎁🎁🎁🎈🎈🎈
To you
#آل #پاکستان #مہار #اتحاد
زندہ باد
ہر دلعزیز شخصیت
#مہار #اتحاد کا #ہیرا
میرا سوہنا ویر
#چوہدری #خالد #سعید #مہار
(جنرل سیکرٹری مہار اتحاد پنجاب)
کو #اللہ #تعالیٰ ایسی ہزاروں #بہاریں نصیب فرمائے اور سدا سلامت رکھے

15/06/2024
ہومیو فزیشن ڈاکٹر محمد سرفراز احمدمہارB.H.M.S , R.H.M.P آف دیپالپور  کی میز بانی  کا دل سے شکریہ کرتے ہیں ،❤️
16/05/2024

ہومیو فزیشن ڈاکٹر محمد سرفراز احمدمہارB.H.M.S , R.H.M.P آف دیپالپور کی میز بانی کا دل سے شکریہ کرتے ہیں ،❤️

ماشاللہ مہار برادرز
10/01/2024

ماشاللہ مہار برادرز

04/01/2024

دسمبر ! لوٹ آؤ ، مانا کہ تم نہانے نہیں دیتے تھے
مگر یہ جنوری تو منہ بھی دھونے نہیں دیتا

*😂

03/01/2024

ماں کے نام ۔ادنی سا سلام
محبتوں کے سب استعارے تمہی سے ہیں ماں
خدا کی رحمت کے سب سہارے تمہی سے ہیں ماں
یہ عزتیں یہ مقام سارے تمہی سے ہیں ماں❤️🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share