08/08/2026
عارف والا : ٹریفک حادثہ
عارف والا : لاری اڈہ کے قریب رونگ سائیڈ سے جاتے ہوئے ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، ریسکیو
عارف والا: حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ریسکیو
عارف والا : جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ اسلم کے نام سے ہوئی جو 84 ای بی کا رہائشی تھا، ریسکیو،
عارف والا : ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Awaz e pak
Pal pal apkay sath