Ali Arfan Balochh

Ali Arfan Balochh حضور پاک ﷺ کی تعلیم سے
حضور پاک ﷺ کی تعظیم زیادہ افضل ہے

ایک دن جبرائیل سے کہنے لگے شاہ اممﷺ تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاؤ تو کیسے ہیں ہم عرض کی جبرائیل نے اے شاہ دیں اے محترمﷺآپﷺ ک...
16/08/2025

ایک دن جبرائیل سے کہنے لگے شاہ اممﷺ
تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاؤ تو کیسے ہیں ہم
عرض کی جبرائیل نے اے شاہ دیں اے محترمﷺ
آپﷺ کا کوئی مماثل ہی نہیں رب کی قسم

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

فرمان داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہزندگی یوں گزاریں کہ آپ کو مخلوق سے اور مخلوق کو آپ سے کوئی برائی نہ پہنچے۔کشف الحجوب ، ...
15/08/2025

فرمان داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
زندگی یوں گزاریں کہ آپ کو مخلوق سے اور مخلوق کو آپ سے کوئی برائی نہ پہنچے۔

کشف الحجوب ، ص 121

ہم وطن سے محبت کا دعویٰ تو کرتے ہیںمگر اس بار محبت کے عملی تقاضوں کو پورا کرنے کا بھی عہد کریں
13/08/2025

ہم وطن سے محبت کا دعویٰ تو کرتے ہیں
مگر اس بار محبت کے عملی تقاضوں کو پورا کرنے کا بھی عہد کریں


13/08/2025

Dhaku Chishty One More Beautiful and Developed Village Of Pakpattan

13/08/2025
خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا مِلاجان کی اِکسیر ہے اُلفت رسول اللہ کیاعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی قاد...
12/08/2025

خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا مِلا
جان کی اِکسیر ہے اُلفت رسول اللہ کی

اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی قادری

11/08/2025

Village Of Dewan Of Pakpattan Family Kot Dewan Very Beautiful Village

تمام جہانوں کے لئے رحمت والے نبی پاک ﷺ کا 1500واں جشن ولادت دھوم دھام سے منائیں گے ان شاء اللہ الکریم
09/08/2025

تمام جہانوں کے لئے رحمت والے نبی پاک ﷺ کا 1500واں جشن ولادت دھوم دھام سے منائیں گے ان شاء اللہ الکریم

میرے حبیب ﷺ،میرے طبیب ﷺ،میرے مسیحا ﷺ،میرے آقا ﷺ،میری جان ﷺ،میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربانیا سیدی ﷺ یا رسول اللہ ﷺ،
09/08/2025

میرے حبیب ﷺ،
میرے طبیب ﷺ،
میرے مسیحا ﷺ،
میرے آقا ﷺ،
میری جان ﷺ،
میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان
یا سیدی ﷺ یا رسول اللہ ﷺ،

مر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دو قدم *کیا بچے بیمارِ غم قُرب مسیحا چھوڑ کر*😭🤲🏻🙏🏻
08/08/2025

مر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دو قدم
*کیا بچے بیمارِ غم قُرب مسیحا چھوڑ کر*
😭🤲🏻🙏🏻

حضور ﷺ کو محبوب بنا کر بھیجا
08/08/2025

حضور ﷺ کو محبوب بنا کر بھیجا

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Arfan Balochh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share