Online Earn Money

Online Earn Money Social

04/02/2024

موبائل فون کمپنیوں سے گزارش ہے نواز شریف کی وائس ریکارڈڈ کال کے دوران عوام کا جواب بھی ریکارڈ کر کے نواز شریف کو سنایا جائے ہم آپ کے بہت مشکور ہوں گے۔

04/02/2024

الیکشن کے دوران پنجاب میں موبائل سروس بند نہیں کی جائے گی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی...!!!!!

04/02/2024

عام انتخابات 2024 کے لئے نادرا کا بڑا اعلان

عام انتخابات کے پیش نظر اب تمام شناختی کارڈ جو نارمل،ارجنٹ یا ایگزیکٹو فیس دے کر جمع کرائے گئے تھے ان کو پرنٹ کر کے ملک کے تمام نادرا دفاتر میں بھیج دیا گیا ہے تمام شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے 6 فروری بروز منگل دفتری اوقات کار میں نادرا دفتر جا کر اپنے شناختی کارڈ وصول کریں اور ووٹ دیں۔ ووٹ دینے کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا لازمی ہے۔

Address

Nai Abadi Chak Sandhay Khan P/O Noor Pur Pakpattan
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Earn Money posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share