news apdate

16/05/2026

One marketplace, millions of professional services. Browse. Buy. Done.

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہےحکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پ...
15/05/2026

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، جو آئندہ 7 روز تک نافذ العمل رہیں گی۔
حکام کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی اور معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے ٹرانسپورٹ اور روزمرہ استعمال کی اشیاء پر بھی مثبت اثرات متوقع ہیں۔

15/05/2026
جیسا پولیس اور ججوں کا ھے ویسا ملزم کا ھے تو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ ھمارے یعنی کہ ھم عوام ھین ایسے ہی ھمارے حک...
15/05/2026

جیسا پولیس اور ججوں کا ھے ویسا ملزم کا ھے تو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ ھمارے یعنی کہ ھم عوام ھین ایسے ہی ھمارے حکمران ھین اے مالک کائنات ھم پر رھم فرما امین ثم امین

Best game in Asia 🌏 And more papolar 👍Create account and win 🆓 money 🤑💰
15/05/2026

Best game in Asia 🌏
And more papolar 👍
Create account and win 🆓 money 🤑💰

PKRBET.COM Pakistan's most exciting casino games and exclusive new slot games!

21/02/2025

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
21/02/2025

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Address

Pakpattan
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when news apdate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share