20/03/2025
الحمدللہ ۔
کل بروز اتوار انشاء اللہ 3 بجے کلاس ہو گی۔۔
اپنے کیریئر کو بطور فری لانسر شروع کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔۔
یہی کورس لوگ ساہیوال اور لاہور سے اچھی خاصی فیس ادا کر کے کرتے ہیں۔ لیکن اب پاکپتن اور اس کے گردونواح کے لوگوں کے پاس ایک بہترین موقع ہے۔۔۔
اس کورس کے ساتھ ساتھ آپ کو ایمازون اکاؤنٹنٹ کا کورس بھی فری میں کروایا جائے گا۔۔۔
اور اگر آپ مستقل مزاجی سے کام کرتے ہیں مکمل محنت کے ساتھ تو انشاء اللہ مکمل کلائنٹ کے ساتھ جب تک آپ پیسے کمانے کے قابل نہیں ہو جاتے تب تک آپ کو سپورٹ فراہم کی جائے گی ۔
نوٹ۔
*جن لوگوں نے رجسٹریشن نہیں بھی کروائی وہ بھی کل کی کلاس جوائن کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ فیصلہ کریں کہ آپ کو یہ کورس کرنا چاہیے کہ نہیں*
Females can also be joined.
Timing will be 3:00PM to 5:00PM.
For any query you can ask.
Thankx.
Contact:03187242724