Majid Amin Seo expert

Majid Amin Seo expert CEO & founder of Global tech Backlinks agency
Digital creater | SEO Specialist | Blogger

31/01/2026

✅How We Helped a Client Boost Their Website Traffic by 200% with Strategic Guest Posting✅The Challenge:⭕Our client, a B2...
30/04/2025

✅How We Helped a Client Boost Their Website Traffic by 200% with Strategic Guest Posting

✅The Challenge:
⭕Our client, a B2B service provider, had put a lot of effort into creating a sleek website and solid on-site content. However, they were missing a crucial piece: targeted visibility. They faced several hurdles, including:

✔- Stagnant traffic growth
✔- Low authority in search engines
✔- A weak backlink profile
✔- Limited brand exposure in their niche

⭕Despite their hard work, Google wasn’t giving their content the attention it deserved, and their ideal customers were nowhere to be found.

✅The Strategy:
We designed and implemented a customized guest posting campaign focused on three main objectives:

1⃣Build High-Quality Backlinks – From reputable websites that are relevant to their industry.

2⃣ Increase Organic Traffic – By improving keyword rankings.

3⃣Establish Industry Authority – Through insightful and valuable guest content.

✅Here’s how we tackled it step-by-step:

✔Conducted thorough competitor and keyword research
✔ Identified high-DA websites relevant to their niche
✔Crafted unique, engaging, SEO-optimized articles
✔ Secured placements with contextual backlinks
✔Monitored performance using Ahrefs & Google Analytics

✅The Results (In Just 3 Months):

⭕ Website traffic skyrocketed by over 200%
⭕Dozens of high-authority backlinks secured
⭕ Significant boosts in organic rankings
⭕Increased leads and client inquiries

✅The Takeaway:
Guest posting remains one of the most effective strategies for enhancing organic traffic and authority—when executed properly. No spammy links, no low-quality content—just smart, ethical SEO.

📈Want to elevate your website traffic and authority?
We can create a tailored guest posting strategy just for you.
📩Drop us a message or comment “TRAFFIC” below, and we’ll get in touch!

اگر مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا ...
23/04/2025

اگر مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں♥

✅https://opplehouse.com✅DA=28✅PA=33✅DR=56✅Personal Admin deel ✅Tat = 24 hours ✅🇱🇷 USA based traffic site ✅Dofollow ✅ 100...
21/04/2025

https://opplehouse.com
✅DA=28
✅PA=33
✅DR=56
✅Personal Admin deel
✅Tat = 24 hours
✅🇱🇷 USA based traffic site
✅Dofollow
✅ 100% Indexable
✅ Category Home improvment 🏠

✅ Schema Markup 101: Boost Your SEO & Improve Search✏Have you ever spotted those ⭐ratings, FAQs, or event dates that sho...
15/04/2025

✅ Schema Markup 101: Boost Your SEO & Improve Search

✏Have you ever spotted those ⭐ratings, FAQs, or event dates that show up in Google search results?

✅ That’s Schema Markup doing its thing – and trust me, it’s a total game changer for your SEO efforts.

✅ So, what exactly is Schema Markup?
It’s a little piece of code you can add to your website that helps search engines grasp your content better — and showcase it with rich snippets.

✅ Why should you care?

🔹- Stand out with eye-catching search results
🔹- Boost your click-through rates
🔹- Get featured in voice search
🔹- Build trust with both users and search engines

✅ Whether you’re running a blog, a business site, or an eCommerce store – Schema is your ticket to getting noticed!

Looking for an easy guide to kick things off?
Just drop a “YES” below or send me a DM, and I’ll get it to you!

Client Hunting Guidelines ARK🤗کلائنٹ ڈھونڈنے کا آسان طریقہ – ایک سیدھی سادی گائیڈاگر آپ گیسٹ پوسٹنگ یا لنک بلڈنگ جیسی سر...
13/04/2025

Client Hunting Guidelines ARK🤗
کلائنٹ ڈھونڈنے کا آسان طریقہ – ایک سیدھی سادی گائیڈ

اگر آپ گیسٹ پوسٹنگ یا لنک بلڈنگ جیسی سروسز دیتے ہیں، تو یہ گائیڈ آپ کے بہت کام کی ہے۔

1: سب سے پہلے، اپنی سروس کو سمجھ لو

خود سے پوچھو:

میں اصل میں کرتا کیا ہوں؟
میرا کام دوسروں کو کیوں فائدہ دے گا؟
میرے پاس کیا خاص بات ہے جو دوسروں کے پاس نہیں؟
جب آپ کو خود پر یقین ہوگا، تو آپ دوسروں کو بھی کنوِنس کر سکو گے۔

2: کسے بیچنا ہے، یہ طے کرو

سب کو بیچنے کی ضرورت نہیں۔
صرف ان لوگوں کو ڈھونڈو:
جن کی ویب سائٹ پر ٹریفک کم ہے
جو گوگل پر رینک نہیں ہو رہے
جن کا DA یا DR کم ہے
مثال کے طور پر:
کاسمیٹک برانڈز، موبائل ایکسیسری اسٹورز، فرنیچر کمپنیاں، وغیرہ۔

3: گوگل پہ سرچ مارو

سادہ سی بات ہے: گوگل پر سرچ کرو
جیسے:

“Best mobile accessories store UK”
“Top cosmetic brands USA”

پھر جو سائٹس نظر آئیں، ان کو کھولو، ان کی حالت چیک کرو:
بلاگ ہے یا نہیں؟
ٹریفک کتنا ہے؟
لنکس کتنے ہیں؟

4: ہر سائٹ کا مسئلہ پکڑو

جب سائٹ کھولو، دیکھو:

رینکنگ کیسی ہے؟
ٹریفک ہے یا نہیں؟
DA/DR کم ہے؟
بیک لنکس ہیں یا نہیں؟

نوٹس بنا لو، تاکہ بعد میں ای میل کرتے ہوئے ایک ایک بات لکھی جا سکے۔

5: ایک زبردست، پرسنل ای میل لکھو

اب ہر سائٹ کو ایک شائستہ اور دوستانہ ای میل لکھو۔

> السلام علیکم [برینڈ کا نام],

میں نے آپ کی سائٹ دیکھی، ماشاءاللہ پروڈکٹس تو لاجواب ہیں۔ بس ایک چیز نظر آئی کہ آپ کی ویب سائٹ کی رینکنگ تھوڑی کمزور ہے اور ٹریفک بھی کم ہے۔

اگر آپ چاہیں تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں powerful بیک لنکس کے ذریعے۔ یہ آپ کی گوگل رینکنگ بہتر بنانے میں مدد دے گا۔

اگر آپ interested ہوں تو میں مزید details دے سکتا ہوں۔

6: اگر جواب نہ آئے تو شرمندہ نہ ہو – فالو اپ کرو

2–3 دن بعد ایک چھوٹا سا یاددہانی والا میسج بھیجو۔ بس اتنا لکھو کہ:

شاید آپ مصروف ہوں گے
میں نے ایک حل شیئر کیا تھا
اگر آپ چاہیں تو میں دوبارہ explain کر سکتا ہوں
یہ نارمل چیز ہے، بندے busy ہوتے ہیں۔

7: اگر جواب آئے، تو پروفیشنل بن جاؤ

آرام سے سب کچھ explain کرو

price clear بتاؤ
proof دو (sample, old work)
اعتماد بناؤ، صرف بیچنے کی کوشش نہ کرو

8: اپنی روزمرہ ہنٹنگ کو ٹریک کرو

ایک Google Sheet بنا لو، جس میں:

کس سے رابطہ کیا

کب کیا
جواب آیا یا نہیں
follow-up کب کرنا ہے
یہ چیزیں بعد میں آپ کو بہت کام آئیں گی۔

9: مطمئن کلائنٹ سے تعریف مانگو

جب کسی کا کام پورا ہو جائے، تو خوش اخلاقی سے کہو:

“اگر آپ مطمئن ہیں، تو ایک چھوٹا سا ریویو دے دیں”

“اگر کسی دوست کو ضرورت ہو تو recommend کر دیں”

آہستہ آہستہ یہ referrals کا چین بن جائے گا۔

Copied post by Abdul rehman

✅میرا نام ماجد امین ہے، اور میں پچھلے ایک سال سے گیسٹ پوسٹنگ کی خدمات فراہم کر رہا ہوں۔ اس دوران، میں نے مختلف ایجنسیز ا...
07/04/2025

✅میرا نام ماجد امین ہے، اور میں پچھلے ایک سال سے گیسٹ پوسٹنگ کی خدمات فراہم کر رہا ہوں۔ اس دوران، میں نے مختلف ایجنسیز اور کلائنٹس کے ساتھ کام کیا ہے اور اپنی خدمات کے ذریعے حقیقی نتائج فراہم کیے ہیں، صرف وعدے نہیں۔

✅گیسٹ پوسٹنگ کیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟

گیسٹ پوسٹنگ SEO کی ایک طاقتور تکنیک ہے جس میں ہم کسی معیاری ویب سائٹ پر آرٹیکل شائع کروا کر اپنی یا کلائنٹ کی ویب سائٹ کے لیے بیک لنک حاصل کرتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں:

گوگل کی رینکنگ میں بہتری آتی ہے

🔹ویب سائٹ کی اتھارٹی (DA/DR) میں اضافہ ہوتا ہے

🔹ریفرل ٹریفک ملتا ہے

🔹برانڈ کی قدر بڑھتی ہے

میں کن سروسز میں ماہر ہوں؟

✅ ہائی DR/DA ویب سائٹس پر گیسٹ پوسٹ
✅ ٹارگٹڈ Niche سائٹس (Tech, Business, Health, iGaming, Finance وغیرہ)
✅ فالو-اپ اور رپورٹنگ
✅ سستی قیمتوں میں معیاری سروس
✅ ایجنسیز کے لیے ری سیلر ریٹس بھی دستیاب

میں کیسے کام کرتا ہوں؟

1. کلائنٹ کی ضروریات کو سمجھتا ہوں
2. متعلقہ ویب سائٹس کی تجویز کرتا ہوں
3. مواد کی انتظامیہ + شائع کرنا
4. مکمل رپورٹنگ اور سپورٹ فراہم کرتا ہوں ۔
محنت کرے لگے رہے کامیابی ضرور ملے گی۔

خدا حافظ۔
از قلم ماجد امین ۔

𝐋𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐠𝐲✅1. Guest PostingWrite articles for other blogs in your niche and include a link back to your site...
06/04/2025

𝐋𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐠𝐲

✅1. Guest Posting

Write articles for other blogs in your niche and include a link back to your site.

Make sure to target relevant, high-quality blogs.

This is fantastic for boosting your authority and driving referral traffic.

✅2. Niche Edits (Link Insertions)

Insert your link into existing articles on other websites.

This method is quicker than guest posting.

Just reach out and offer some valuable content to enhance their piece.

✅3. HARO / Qwoted

Get your name in media articles by providing expert quotes.

This can lead to high-authority backlinks from sites like Forbes and Inc.

Simply sign up and respond to requests from journalists.

✅4. Broken Link Building

Look for broken links on websites and suggest your content as a replacement.

Tools like Ahrefs or Check My Links can help you find these.

Website owners will appreciate your assistance.

✅5. Linkable Assets

Create content that people naturally want to link to, such as:

Guides, infographics, tools, or statistics pages.

غزہ پر ہونے والا ظلم – انسانیت کے لیے لمحہ فکریہغزہ، جہاں بچے خواب نہیں دیکھ پاتے، بلکہ جنگ کی آواز میں سوتے ہیں۔ جہاں م...
05/04/2025

غزہ پر ہونے والا ظلم – انسانیت کے لیے لمحہ فکریہ

غزہ، جہاں بچے خواب نہیں دیکھ پاتے، بلکہ جنگ کی آواز میں سوتے ہیں۔ جہاں ماؤں کی گودیں شہیدوں سے بھر چکی ہیں۔ جہاں ہر نیا دن موت، بھوک اور خوف کے سائے میں طلوع ہوتا ہے۔

یہ صرف ایک شہر نہیں، بلکہ انسانیت کا امتحان ہے۔ صیہونی جارحیت کی وجہ سے غزہ کے نہتے لوگ برسوں سے محصور ہیں – پانی، دوا، تعلیم، خوراک، یہاں تک کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بھی ان سے چھین لی گئی ہیں۔

کتنے اور معصوم بچے شہید ہوں گے؟ کتنی اور ماؤں کی چیخیں آسمان تک پہنچیں گی؟ دنیا کب جاگے گی؟

خاموشی بھی کبھی کبھار ظلم میں شریک ہو جاتی ہے۔ آواز اٹھائیں، سچ کے ساتھ کھڑے ہوں، اور غزہ کے مظلوموں کے لیے دعا، حمایت اور آواز بنیں۔
GazaUnderAttac

جمعہ مبارک!اللہ تعالیٰ کے انعامات سے ایک اور بابرکت دن ہمارے نصیب میں آیا ہے۔ یہ دن برکتوں، رحمتوں اور دعاؤں کی قبولیت ک...
04/04/2025

جمعہ مبارک!

اللہ تعالیٰ کے انعامات سے ایک اور بابرکت دن ہمارے نصیب میں آیا ہے۔ یہ دن برکتوں، رحمتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا خاص دن ہے۔ آئیے اس خوشی کے موقع پر نماز، ذکرِ الٰہی اور درود شریف کی کثرت کے ساتھ وقت گزاریں۔

اللّٰہ پاک ہمیں اور ہمارے خاندان کو ایمان، صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور نیکیوں میں آگے بڑھنے کی توفیق دے۔

جمعہ کے دن کی فضیلت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں، سورۃ الکہف کی تلاوت کریں اور زیادہ سے زیادہ درودِ شریف پڑھیں۔

جمعہ مبارک!

Address

Lahore
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Amin Seo expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share