Pakpattan Press Club

Pakpattan Press Club Here you can share news and interesting posts. You may contact me 0304 9304999

29/10/2024

14 مرلہ مکان برائے فروخت ہوتہ روڈ نزد ڈیری فارم دیوان بختیار سید محمد و پر راجباہ پیر سلطان۔ برائے رابطہ: 0300 6940116

اگر آپ کا قد عمر کے تناسب سے کم ہے۔ آپ کی عمر 23 سال یا اس سے کم ہے تو آپ کا قد بڑھ سکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ ک...
20/10/2024

اگر آپ کا قد عمر کے تناسب سے کم ہے۔ آپ کی عمر 23 سال یا اس سے کم ہے تو آپ کا قد بڑھ سکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
[email protected] 0300 6940116

میری پاکستانی فوج کے سپہ سالار سے درخواست ہے کہ ہمارے بہادر شہید کیپٹن کرنل شیر خان جن کی بہادری کا اعتراف انڈیا نے کیا ...
05/04/2024

میری پاکستانی فوج کے سپہ سالار سے درخواست ہے کہ ہمارے بہادر شہید کیپٹن کرنل شیر خان جن کی بہادری کا اعتراف انڈیا نے کیا اور ہمیں اس سے آگاہ کیا ان کوبعد از شہادت واقعی کرنل کا عہدہ دیا جائے تاکہ ان کے دادا کا خواب پورا ہو ان کے والدین کی خواہش پوری ہواور شہید کو عزت ملے۔
ہم اپنے اس پیارے عظیم شہید کیلئے اور تو کچھ نہیں کرسکتے کم از کم یہ تو کر دیں۔
اللہ پاک سے التجا ہے کہ وہ شہید کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین
براہ کرم اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ہمارے سپہ سالار تک پہنچ جائے، اللہ کریم آپکو اس کا اجر دیں گے۔

Address

SCH Clinic, Near Chowk Araiyan, Kameer Road
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakpattan Press Club:

Share