Pallandri Point پلندری پوائنٹ

Pallandri Point پلندری پوائنٹ آزاد کشمیر کی خوبصورتی اپنی ماں بولی پہاڑی زبان اور ثقافت کو دنیا کے سامنے لانے کیلے ہمیں سپورٹ کریں

ٹیچر عثمان کی طرف سے دیے گئے دیودار کے پودے پلندری میں تقسیم کیے   گے شکریہ Teacher Usman
17/07/2025

ٹیچر عثمان کی طرف سے دیے گئے دیودار کے پودے پلندری میں تقسیم کیے گے
شکریہ Teacher Usman

16/07/2025

جن احباب کے نام لکھے ہیں عثمان اصغر صاحب کے پاس وہ 3:30 پر پلندری ریسٹ ہاؤس سے ا کر اپنے اپنے پودے لیے جاہیں

16/07/2025

پودے پلندری کی لیے روانہ ہو چکے ھیں

14/07/2025

بیڈوری کا سفر اور بابا جی سے گپ شپ

14/07/2025

ضلع سدھنوتی کے وہ علاقے جو سطح سمندر سے 4000 فٹ بلند ہیں وہ عثمان اصغر بھائی اور چوہدری فیصل بھائی سے رابطہ کریں ۔ 1500 پودے کاروان ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے سی ای او عابد گیلانی بھائی کی طرف سے بدھ گیارہ بجے ان دونوں بھائیوں کو عطیہ کئیے جائیں گے تاکہ آگے یہ دو بھائی تقسیم کریں اور ان کی حفاظت کے لئیے آگائی بھی دیں ۔ ان پودوں کو بچوں کی طرح پالنا فرض ہے اور ہم انشااللہ یہ فرض ادا کریں گے ۔
ضلع کوٹلی کے وہ بھائی جو کوٹلی کے اونچے علاقوں میں پودے تقسیم کرنا چاہتے ہیں مجھ سے ضرور آج رابطہ کریں تاکہ وہاں بھی یہ مہم شروع کریں ۔ شکریہ

13/07/2025
جنت نظیر وادی اور اسکے خوبصورت مکیں
06/07/2025

جنت نظیر وادی اور اسکے خوبصورت مکیں

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pallandri Point پلندری پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pallandri Point پلندری پوائنٹ:

Share

Category