09/07/2026
S. O. P
لانگ مارچ کے حوالے سے شرکا سے اور کور ممبران سے گزارش ہے کہ مارچ سے قبل اپنی بھروسہ مند معقول ٹیموں کو ایڈوانس کروائیں جو مارچ کی گزر گاہوں کی مکمل فول پروف سیکورٹی کو یقینی بناہیں ارد گرد کے علاقوں کو مکمل نگرانی میں رکھیں سب سے ضروری کوڈینیش اور کمیونیکیشن کو یقینی بناہیں نوجوان مارچ کی گزر گاہوں کے علاقے میں بلندی والی جگہ سے مونیٹر کریں جب تک قافلہ اس جگہ سے گزر نہ جائے اپنی جگہ ہر گز نہ چھوڑیں راولاکوٹ سے مظفرآباد تک ہر شہر محلے کے لوگ فرض سمجھ کر اس ڈیوٹی کو پورا کریں گے زیادہ سے زیادہ کوشش کریں شرکا کے قریب فورس کم سے کم پہنچ پاے رب تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین