29/10/2023
ملفوظ شریف
جناب سیدی مرشدِ کریم
حضرت خواجہ محمد بدرالاسلام صدیقی مجددی نقشبندی
حفظہ اللہ الکریم ونفعناللہ بھم فی الدنیاء والآخرۃ
"اگر حوا (علیہا السلام) کی بیٹیاں یہ چاہتی ہیں کہ دنیوی اور اُخروی زندگی کی کامرانیاں ان کا مقدر بنیں تو انہیں اُمّہات المؤمنین (رضی اللہ تعالیٰ عنھن اجمعین) کی غلامی اور ان کی مثالی زندگیوں سے اکتسابِ نور کرنا پڑے گا" -
(روضۃ الحمیراء)
Anwaar e Sultania انوارِسلطانیہ