Uzman

Uzman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzman, Digital creator, Pallndri Azad Kashmir, Palandri.

9 جون بند مطلب بند ✌️ چلو چلو مظفرآباد چلو 💪
05/06/2026

9 جون بند مطلب بند ✌️
چلو چلو مظفرآباد چلو 💪

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گمشدہ کی تلاش مکمل ہو سکے شکریہ ۔
02/06/2026

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گمشدہ کی تلاش مکمل ہو سکے شکریہ ۔

31/05/2026

9 جون بند مطلب بند ✌️

27/05/2026

Eid Mubarak 💗
Facebook All family 🥰

25/05/2026

دیکھ کے بہت دکھ ہوا ۔
ہماری پاکستانی بہنوں کو ایسے کیسے کوئی بعزت کر سکتا ہے ائی جی پولیس ازاد کشمیر اس واقعے کا نوٹس لیے ایسے کیسے ہماری پاکستانی بیٹیوں کی کوئی سرعام روڈ پر بعزت کر سکتا ہے۔ نہ لیڈیز کانسٹیبل نہ کوئی لیڈیز ساتھ تو ایسے کیسے پولیس کی وین میں ہماری پاکستانی بہنوں کو ڈال کے کوئی لے کے جا سکتا ہے پولیس والا ؟؟؟

صحت خراب ہے  سب دوستوں سے دعا کی اپیل 🙂
21/05/2026

صحت خراب ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل 🙂

18/05/2026

انا اللہ وانا الیہ الراجعون 😭 اج نالیاں کراس میں موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں فوت انے والا نوجوان جھنڈا بگلہ کلر کا رہنے والہ تھا ڈیمپر کے نیچے ا کے جان باک ہو گیا.

ان اللہ وان الیہ راجعون نالیاں کراس کے قریب جائے حادثے کا شکار ہونے والا نوجوان اللہ پاک جنت الفردوس میں علی مقام عطا فر...
18/05/2026

ان اللہ وان الیہ راجعون
نالیاں کراس کے قریب جائے حادثے کا شکار ہونے والا نوجوان اللہ پاک جنت الفردوس میں علی مقام عطا فرمائے امین 🤲

16/05/2026

السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اچھا جی پچھلے کچھ ایک دو دن سے میں دیکھ رہا ہوں مولانا معدین صدیقی صاحب کے خلاف بعض لوگ جھوٹی پوسٹے لگا رہے ہیں کہ ان کے ساتھ ایسا ہوا جی ان کے ساتھ ویسا ہوا جھوٹی خبر پھیلا رہے ہیں اور ان کی تذلیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو میری ایک بات اپ یاد رکھیں کہ جس کو رب کی ذات عزت دیتی ہے اس کو تم جیسا انسان کبھی رسوا نہیں کر سکتا ۔
اور مولانا معدین صدیقی صاحب کو اللہ پاک نے عزت بخشی ہے۔

افسوسناک واقعہ آزادپتن آج 16 مئی صبح صبح مشروبات سے بھرا ہوا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا ہے  ٹرک پلندری کا تھا  اور جو ڈرائی...
16/05/2026

افسوسناک واقعہ
آزادپتن آج 16 مئی صبح صبح مشروبات سے بھرا ہوا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا ہے ٹرک پلندری کا تھا اور جو ڈرائیور چلا رہا تھا اس کا تعلق چھلاڑ سے بتایا جاتا ہے اور الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اللہ پاک سب کو خیریت سے رکھے آمین

Address

Pallndri Azad Kashmir
Palandri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share