Sada e Paniala

Sada e Paniala News reporting
cultural shows
public views

پنیالہ : عبدالخیل بدنی خیل روڈ پر ڈاکوون کی موجودگی کی خبر ایس ایچ او پنیالہ کا موقع پر کوئک رسپانس ، کوئ بھی مسلح افراد...
29/10/2025

پنیالہ : عبدالخیل بدنی خیل روڈ پر ڈاکوون کی موجودگی کی خبر ایس ایچ او پنیالہ کا موقع پر کوئک رسپانس ، کوئ بھی مسلح افراد نظر نہیں آئے

شکریہ صدائے پنیالہموبائل اپنے مالک کو مل گیاپنیالہ گلوٹی روڈ پر پل کے قریب ایک اللہ کے نیک بندے کو ٹچ موبائل ملا ہے جس ک...
29/10/2025

شکریہ صدائے پنیالہ
موبائل اپنے مالک کو مل گیا
پنیالہ گلوٹی روڈ پر پل کے قریب ایک اللہ کے نیک بندے کو ٹچ موبائل ملا ہے جس کسی کا بھی ہے وہ اپنے موبائل کو رنگ کرے آن ہے جس کا بھی ہو نشانی بھی بتائے گا اور ملنے پر ہمیں بھی انفارم کرنا

ڈیرہ۔۔۔رنگپور کے قریب ڈمپر اور ڈاٹسن کے درمیان خطرناک تصادم حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاوید اقبال سکنہ کوٹ جائی کے زخمی ہ...
29/10/2025

ڈیرہ۔۔۔رنگپور کے قریب ڈمپر اور ڈاٹسن کے درمیان خطرناک تصادم حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاوید اقبال سکنہ کوٹ جائی کے زخمی ہونے کی اطلاع

29/10/2025

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے
سب انسپکٹر حبیب الرحمن ایس ایچ او تھانہ پنیالہ تعینات
خانزادہ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات
محمد علی پینالہ سے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹائون
بلال چودہوان سے پروا
ظفر عباس لائن سے ایس ایچ او تھانہ پہاڑپور
قاسم خان پہاڑپور سے بندکورائی
حبیب الرحمن ایس ایچ او تھانہ پینالہ تعینات
انسپکٹر صفدر خان آر آئی ڈسٹرکٹ لائن سے چودہوان
ثمر عباس آر آئی ڈسٹرکٹ لائن ڈیرہ اسماعیل خان تعینات

اعلان جنازہ : حاجی مناراز (جی ٹی ایس ڈرائیور) ولد قادر خان سرنگ آف پنیالہ وفات پاگئے وہ ریاض ، فیاض ، ارشد اور شہزاد کے ...
25/10/2025

اعلان جنازہ : حاجی مناراز (جی ٹی ایس ڈرائیور) ولد قادر خان سرنگ آف پنیالہ وفات پاگئے وہ ریاض ، فیاض ، ارشد اور شہزاد کے والد گرامی تھے نماز جنازہ 26 اکتوبر بروز اتوار صبح 10:00 بجے بمقام خانانو چوک ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ بخشش فرمائے

پنیالہ : ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے اہلیان علاقہ پنیالہ کے  پرزور عوامی مطالبے پر پٹواری محمد طاہر کو کڑی خیسور کچہ ...
24/10/2025

پنیالہ : ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے اہلیان علاقہ پنیالہ کے پرزور عوامی مطالبے پر پٹواری محمد طاہر کو کڑی خیسور کچہ جنوبی سے ٹرانسفر کرکے پنیالہ جنوبی میں تعینات کردیا عوامی حلقوں میں خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے

لکی مروت : ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئیر کمپئیر پشتو پروگرام عزیز اللہ خان سراج نے سابق صوبائی وزیر خیبر پختو...
24/10/2025

لکی مروت : ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئیر کمپئیر پشتو پروگرام عزیز اللہ خان سراج نے سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ہمایون سیف اللہ خان سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی ہمایون سیف اللہ خان نے ان کا شکریہ ادا کیا

لاری اڈہ پنیالہ کے آس پاس ایک لفافہ میں کچھ کپڑے کہیں گر گئے ہیں غریب محنت کش کے ہیں اگر کسی اسلامی بھائ کو ملے ہوں تو ر...
24/10/2025

لاری اڈہ پنیالہ کے آس پاس ایک لفافہ میں کچھ کپڑے کہیں گر گئے ہیں غریب محنت کش کے ہیں اگر کسی اسلامی بھائ کو ملے ہوں تو راہ خدا درج ذیل پر مطلع فرمائیں
03449720321

23/10/2025

اعلان فوتگی : پنیالہ سیدآباد کے رہائشی امیر خان کی اہلیہ وفات پاگئیں وہ سلیم اور یوسف کی والدہ تھیں نماز جنازہ سیدآباد جنازہ گاہ میں 03:00بجے ادا کی جائیگی اللّہ مغفرت فرمائے

پنیالہ سید آباد ؛ محمد امین خان تھانیدار بقضاء الٰہی وفات پاگئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا وہ نور الامین اور...
22/10/2025

پنیالہ سید آباد ؛ محمد امین خان تھانیدار بقضاء الٰہی وفات پاگئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا وہ نور الامین اور عبد الرحمٰن کے والد گرامی تھے اللہ بخشش فرمائے

پنیالہ : مسجد  محلہ ڈہیڈی میں از سر نو تعمیر کا کام شروع ہے جنت میں گھر بنائیں مسجد کی تعمیر نو میں حصہ ڈالیں اور اللہ ع...
20/10/2025

پنیالہ : مسجد محلہ ڈہیڈی میں از سر نو تعمیر کا کام شروع ہے جنت میں گھر بنائیں مسجد کی تعمیر نو میں حصہ ڈالیں اور اللہ عزوجل کی خوشنودی حاصل کریں ایزی پیسہ اکاؤنٹ ذیل ہے رقم بھیجتے وقت براہ کرم اپنا نام ضرور بتائیں
حمیداللہ خان 03459834463
جلال خان 03441488581

---تقریب  رونمائی کتاب " گل ھائےگلشنِ لودھی"  آ ج مفتی محمود لائبریری میں ایک خوبصورت اور  پُررونق ادبی تقریب کا انعقاد ...
19/10/2025

---

تقریب رونمائی کتاب " گل ھائےگلشنِ لودھی"
آ ج مفتی محمود لائبریری میں ایک خوبصورت اور پُررونق ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا،
جس میں معروف ادیب و شاعر امان اللہ خان بلج کی تصنیف گل ھاے گلشنِ لودھی کی شاندار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔اس تقریب کے صدر شاعر نادر خان علیل صاحب تھے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جناب احتشام جاوید اکبر خان تھے، اس کے ساتھ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت اور مختلف اضلاع سے ادیبوں اور شعراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس کے ساتھ زندگی کے مختلیف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی اس ادبی تقریب میں اپنی شرکت کو یقینی سمجھا۔
جبکہ خصوصی شرکت سابق ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان جناب ڈاکٹر الطاف احمد شاہ صاحب نے کی۔
ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے نامور شاعر انور خان بیگوخیل نے مصنف امن اللہ خان بلچ کو پشتون ثقافت کی شان دستار ( لنگی) پہناہی

اس موقع پر شعراء اور مختلف شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے
مصنف کی ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مقررین نے کہا کہ گل ھاہےگلشنِ لودھی محض ایک کتاب نہیں بلکہ علاقے کی ثقافت، تاریخ، محبت اور احساسات کی خوبصورت ترجمان ہے۔

مصنف امان اللہ خان بلج نے اپنی گفتگو میں
تمام معزز مہمانوں، اہلِ قلم، دوستوں اور سامعین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اور انھوں نے کہا کہ ان کی اس کتاب میں لودھی قبائل کی تاریخی خدمات پر اچھے انداز میں اپنے قلم کی نوک کو خوب تراشہ،
اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اپنے قلم کے ذریعے
علم و ادب کے چراغ روشن کرتے رہیں گے۔

آخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ تقریب اختتام پذیر ہوئی،
اور شرکاء نے اس کامیاب ادبی تقریب کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Address

Paniala
29000

Telephone

+923459834463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Paniala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada e Paniala:

Share