Weapon Tv

Weapon Tv وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا
وطن کی خاطر جیے مریں گے یہ طے ہو ا تھا
WEAPON TV PRODUCTION

06/07/2025

آپ کی نظر میں وہ دو لوگ کون ہیں کمنٹ میں بتائیے گا

05/07/2025

کہا تھا ہم نہیں گرائیں گے گرنا اپ نے خود ہے سو دیکھ لیا نا

04/07/2025

پاکستان مرکز مسلم لیگ کے بارے میں اپ لوگوں کا کیا خیال ہے
گائیڈ کریے گا

29/06/2025

آپ لوگوں کی سپورٹ چاہئے بس باقی انشاء اللہ اللہ بہتر کرے گا

03/04/2025

سب انسپکٹر ٹریفک طارق شہریوں سے انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آنے کی روش جاری رکھے ہوئے۔ بات کرنے سے پہلے گالی دینا اور بات کرنے کے دوران گالی دینا اس کا معمول بنا ہوا ہے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ٹریفک چوک پر شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ان سے لڑنے کی کوشش کی۔ نام پوچھنے پر اپنا نام چوہدری آفضل بتایا۔
ہم ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کرتے ہیں انکوائری کی جائے اور ڈی پی او ڈیرہ غازیخان سے مطالبہ کرتے ہیں سب انسپکٹر طارق کو فی الفورمعطل کیا جائے ۔

آخر اس بندے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے جو بھی شہری ان کے ہتھے لگے انہیں گالیاں نکالتا ہے

*وے نا رہیں تیڈا کم اے گاڑی دے کاغزات لائسنس چیک کرنڑ ولا مندے اے کتھو دا قانون اے تیڈا*

آخر ایندے پیچھو ہتھ کائندا ہہے

27/03/2025

پہلی بار کسی کیمرا مین نے کسی کی مدد کی ہے 😱

26/03/2025

وہ تمہاری آنکھوں سے بہنے والے ہر آنسو کی ایک ایک وجہ جانتا ہے۔ وہ اپنے "کن" سے ان آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے گا، بس وہ چاہتا ہے کہ تم اس پر یقین رکھو۔ ❤️

26/03/2025

منگنی شدہ لوگ سسرال والوں کی طرف سے عیدی کا بے صبری سے انتظار کرتے ہوئے:

26/03/2025

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯

With Mudasir MaHi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
24/03/2025

With Mudasir MaHi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weapon Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share