Daily Panjgur News

Daily Panjgur News Best and research based news

10/10/2024

اطلاع عام 14 اکتوبر 2024
چیدگی،پراگو کراسنگ پوائنٹ کے بارڈر انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ حکام بالا سے حکم ہے کہ آج کے بعد گاڈی مالکان خود اپنی اصل شناختی کارڈ ساتھ لیکر آ ئیں بصورت دیگر ڈرائیوروں کو کراسنگ کی اجازت نہیں دئی جائیگی اور فیملی گیٹ سے کراسنگ کے لئے ڈی سی پَنجگُور سے راہداری لینا لازمی ہے بغیر راہداری کے کسی کو بارڈر کراسنگ کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

منجانب بارڈر انتظامیہ

Address

Tasp
Panjgur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Panjgur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share