Adv SaeedUllah Khan official

Adv SaeedUllah Khan official Welcome to our page where we merge the world of legal expertise and captivating storytelling

06/11/2025

اطمینان رکھیں اٹھارویں آئینی ترمیم کیساتھ کچھ نہیں ہوگا
‏محافظ موجود ہیں

سینیٹر ایمل ولی خان

06/11/2025

06/11/2025

آئین پارلیمنٹ نے بنایا اور اس میں ترمیم بھی اسی کا حق ہے، مگر 18ویں ترمیم کے ذریعے ہم نے کالاباغ ڈیم کو دفنایا،صوبائی خودمختاری حاصل کی ہے، اس کے خاتمے کی پلیٹ فارم پر مخالفت و مزاحمت کریں گے

05/11/2025

05/11/2025

📢ملکی حالات اور عوامی مفاد میں آئینی ترامیم پارلیمنٹ کا اختیار ہیں، چاہے وہ 27ویں ہوں یا 47ویں؛
تاہم NFC ایوارڈ میں کمی یا صوبائی خودمختاری میں مداخلت پاکستان کی سالمیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے

تحصیل بار لاہور کی جانب سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے نو منتخب ممبران اور ملگری وکیلان کے عہدیداران کے اعزاز میں ایک پُر...
05/11/2025

تحصیل بار لاہور کی جانب سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے نو منتخب ممبران اور ملگری وکیلان کے عہدیداران کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام صدر تحصیل بار تنویر شہزاد ایڈوکیٹ، اُن کی کابینہ اور بار کے معزز ممبران نے کیا۔
تقریب میں وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

05/11/2025
ملگری وکیلان نے خیبر پختونخوا میں نمایاں برتری حاصل کی، پارٹی مشران و وکلاء برادری منتخب ممبران، صوبائی صدر رفیق مہمند ا...
05/11/2025

ملگری وکیلان نے خیبر پختونخوا میں نمایاں برتری حاصل کی، پارٹی مشران و وکلاء برادری منتخب ممبران، صوبائی صدر رفیق مہمند ایڈوکیٹ، ضلعی صدور اور تمام صوبائی و ضلعی عہدیداران کو مبارک باد دینے آرہے ہیں

خیبر پختونخوا بار کونسل انتخابات میں کامیابی کے بعد ممبر بارکونسل زرباد شاہ خان ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار صوابی کا دورہ کیا ...
04/11/2025

خیبر پختونخوا بار کونسل انتخابات میں کامیابی کے بعد ممبر بارکونسل زرباد شاہ خان ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار صوابی کا دورہ کیا اور وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر ڈسٹرکٹ بار طیب زمان خان، میجر(ر) جہان آفسر، سبحان اللہ خان، رشیدلالا، سلیم خان لالا، سعیداللہ خان اور دیگر عہدیداران کو گلدستے پیش کیے۔

04/11/2025

خیبر پختونخوا بار کونسل کے نو منتخب ممبران کے اعزاز میں تحصیل بار ایسوسی ایشن لاہور کے صدر تنویر شہزاد اور ممبران کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں ملگری وکیلان کے صوبائی و ضلعی عہدیداران اور لاہور بار کونسل کے ممبران نے بھرپور شرکت کی

04/11/2025

ملک میں 18ویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، عوامی نیشنل پارٹی سمیت تمام جمہوریت پسند جماعتوں کو اس کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کرنا چاہیے۔

Address

Tarakai
Panjpir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv SaeedUllah Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv SaeedUllah Khan official:

Share