Highlighting the problems of Swabi

Highlighting the problems of Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Highlighting the problems of Swabi, Media Agency, swabi, Panjpir.

  جج ابو الحسنات ہمایوں دلاور الٹرا پرو میکس ہے اسکی قلابازیاں دیکھ کے آپکو ہمایوں دلاور فرشتہ لگنے لگے گا۰             ...
30/08/2023


جج ابو الحسنات ہمایوں دلاور الٹرا پرو میکس ہے اسکی قلابازیاں دیکھ کے آپکو ہمایوں دلاور فرشتہ لگنے لگے گا۰

بریکنگ نیوز، عمران خان کی سزا معطل، توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دی...
29/08/2023

بریکنگ نیوز، عمران خان کی سزا معطل، توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا




29/08/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کورٹ روم نمبر وکلاء سے بھر چکا ہے اور باہر بھی وکلاء موجود ہیں۔




ججز کو خود فیصلہ انے کا انتظار ہے🖐  ‎ ‎   ‎  ‎
29/08/2023

ججز کو خود فیصلہ انے کا انتظار ہے🖐




25/08/2023

Pakistan 1st🇵🇰 Lateep Kusa

25/08/2023

قیدی نمبر 804 سرخرو ہو کر نکلے گا
انشاءاللّٰہ☝️

‏بجلی مزید  5 روپے 40 پیسے مہنگی۔ شکریہ اسحاق ڈار اور خصوصی طیارے میں اسحاق ڈار کو لانے والوں۔ شکریہ پی ڈی ایم حکومت
24/08/2023

‏بجلی مزید 5 روپے 40 پیسے مہنگی۔ شکریہ اسحاق ڈار اور خصوصی طیارے میں اسحاق ڈار کو لانے والوں۔ شکریہ پی ڈی ایم حکومت

23/08/2023

*توشہ خانہ کیس سپریم کورٹ*

سپریم کورٹ نے بڑی آبزرویشن جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کو غلط قرار دے دیا۔

‏چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ غلط قرار دے دیا۔

‏کیا ملک کی کسی اور عدالت میں یہ سب ہوتا ہے جو جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوا؟
*جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی*

23/08/2023

‏سماعت تھوڑی آگے کرلیں، وکیل الیکشن کمیشن، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم رات 9 بجے تک آفس ہوتے ہیں چلیں 2 بجے کر لیں، کل سماعت 2 بجے ہوگی۔۔۔!!!

23/08/2023

‏چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر برہم

Address

Swabi
Panjpir
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Highlighting the problems of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share