Junaid Ahmad Official

Junaid Ahmad Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid Ahmad Official, Social Media Agency, village dalori bala p/o gandaf Teh topi distric swabi, Panjpir.

06/08/2023

جو قوم اپنے لیڈر کی چوری پر خوش ہوتا ہے,,اور پھر اسکی گرفتاری پر احتجاج کرتا ہے,
تو اس لیڈر اور کارکنان سے ملکی ترقی کی امید رکھنا, ملک دشمنی کے مترادف ہیں, 🤔🤔🤔

پی ٹی آئ کی طرف سے اس قسم کا جملہ, بہت جرآت مندانہ طرز پر شئیر ہورہا ہے,اسپر میں اپنا ایک چھوٹا سا کالم لکھ رہا ہوں,سب س...
05/08/2023

پی ٹی آئ کی طرف سے اس قسم کا جملہ, بہت جرآت مندانہ طرز پر شئیر ہورہا ہے,
اسپر میں اپنا ایک چھوٹا سا کالم لکھ رہا ہوں,
سب سے پہلے شیر کی گرفتاری, اور کتوں کا جشن پر ایک جملہ ان لوگوں کی پوسٹ کے مانند
جب کتے, ایک فلان کے ذریعے, شیر کو گرفتار کرے,,یا شیر کو پھنسا دے, تو اس کتوں کو شیر کا لقب دے دینا چاہیے,
دوسری بات یہ ہے, کہ جب سے توشہ خانہ کیس بنا ہے, تو شیر کبھی کبھار عدالت حاضر نہیں ہوتا, کبھی کبھار اس کیس کو ختم کرنے کیلئے درخواست جمع کرتا ہے, کبھی کیا کبھی کیا,
صحیح بات یہ ہے, کہ جو شخص کسی جرم میں ملوث ہوتا ہے, تو وہ عدالت سے بھاگنے کیلئے حربے استعمال کرتے رہتے ہیں, لیکن جو شخص بے گناہ ہو, اور اسپر کوئ الزام لگے, اور عدالت کے طرف سے 3 دن بعد حاضر ہونے کا نوٹس ملے, تو وہ شخص, 3 دن بعد جانے کے بجائے اگلے دن حاضری کو ترس رہا ہوگا, تاکہ لگے الزام پر بات چیت ہو,
تو توشہ خانہ کیس میں ضرور کچھ ہوتا, کہ عمران خان کبھی حاضر نہیں ہوتا, کبھی توشہ خانہ کیس کو خارج کرنے کی درخواست دیتا
اس سے صاف معلوم ہوتا ہے, کہ دال میں کچھ کالا کالا ضرور ہیں,

لھذا میں جمعیت علماء اسلام سے وابسطہ ہونے کے ناطے,اگر میرے قیادت پر ایک روپے چوری ثابت ہوجائے, تو میں اپنے قیادت کو چور ہی کہوںگا, اور اسکو سزا دینے کے حق میں رہوں گا,انشاءاللہ

05/08/2023

آنے والے الیکشن میں عمران خان بھاری اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگا,
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

پاکستان میں اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی خوشی کا ایک لہر شروع ہوجاتا ہے, جسمیں بچے اور نوجوان باجوں,جھنڈوں سٹیکر اور دیگر ...
05/08/2023

پاکستان میں اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی خوشی کا ایک لہر شروع ہوجاتا ہے, جسمیں بچے اور نوجوان باجوں,جھنڈوں سٹیکر اور دیگر سامان خوشی, لیکر خوشیاں مناتے ہیں, اسمیں باجا,اور دیگر آلات صوت کی وجہ سے معاشرے کا سکون ختم ہوجاتا ہے، مریضوں کیساتھ ساتھ, عام لوگوں کو بھی بہت پریشانی کا سامنا ہوتا ہے,اور مساجد میں عبادات میں بھی خلل واقع ہوتا ہے۔
لھذا سب پہلے تاجر برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ باجوں اور دیگر آلات صوت کی خریداری سے بائیکاٹ کریں,
دوسری نمبر پر والدین کی ذمہ داری ہے,کہ وہ اپنے بچوں کو اس قسم کے آلات سے دور رکھیں جو معاشرے کیلئے پریشانی کا باعث ہو,, تو والدین اپنے بچوں پر کھڑی نظر رکھیں, تاکہ 14 اگست کی خوشی میں اگر چہ خود کو خوشی ہوگی, لیکن آلات صوت کیوجہ سے دوسروں کو تکلیف پہنچانا بہر صورت ناجائز اور حرام ہیں,
لھذا محتاط رہیئے, شکریہ

04/08/2023

دہ مدرسے د ماشومانو دپارہ, دپلار دہ اجازت نہ بغیر جلسو لہ تلل غلط کار دے, او جینکئ سرہ دہ مورہ,د خاوند د اجازت نہ بغیر, پہ جلسو کے گڈیدل, اجر عظیم دے *** بقول????😜

مولانا فضل الرحمان صاحب دبئ میں عیاشیاں کرنے کیلئے گیا,  ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا
03/08/2023

مولانا فضل الرحمان صاحب دبئ میں عیاشیاں کرنے کیلئے گیا, ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا

سانحہ باجوڑ کے بعد علماء,طلباء اور دینی مدارس کے خلاف منظم سازش کفار, یہود, قا د یانی لابی  اسلام کو مغلوب کرنے کی کوشش ...
03/08/2023

سانحہ باجوڑ کے بعد علماء,طلباء اور دینی مدارس کے خلاف منظم سازش
کفار, یہود, قا د یانی لابی اسلام کو مغلوب کرنے کی کوشش میں مگن ہیں,
اب کفار اور دیگر دین بیزار طبقے اگر مسلمان کے سامنے نہیں آسکتے لیکن دیگر وسائل کے ذریعے اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں,
اگر قرآن مجید کے جلانے سے اسلام اور قرآن پاک ختم ہوتا, تو آج سے کئ صدیوں پہلے ختم ہو گیا ہوتا, اب کفار اس حد تک پہنچ چکے ہیں, (کہ اسلام کو ختم, مسلمان کو مغلوب, اور ھمارا فتح, صرف اور صرف اسمیں ہے, کہ ھم مدارس کو ختم کرے) لیکن مدارس کو بھی ختم نہیں کراسکے, اب عام لوگوں کی توجھات کو مدرسوں سے ختم کرنے کیلئے ایسے حربے استعمال کرتے رہتے ہیں, سانحہ باجوڑ کے بعد جو علماء طلباء اور مدارس کے خلاف جو باتیں ہوئ ہے, ان سے ھر شخص تقریبا بخوبی آگاہ ہیں,
اب اس ملک میں غیور بڑے بڑے علماء , صلحاء,دانشمند صحافی حضرات موجود ہیں, کیا انہوں نے اس طرح کے سوالات اٹھائے ہیں, جسمیں مدارس,علماء,طلباء کو نشانہ بنایا گیا ہو?
اب سوشل میڈیا کا دور ہے, کوئ چیز خفیہ نہیں, ان میڈیا والے, یا سوشل میڈیا والے,( جو اس قسم کے واقعات سے علماء, طلباء اور مدارس کو بدنام کرتے ہیں اور لوگوں کے ذھن میں اپنےمسجد,مدرسے کے عالم دین سے نفرت پیدا کرتاہے) تو جو پوسٹ کسی کی طرف سے پہلے آتا ہے,( بعد میں باقی لوگ, اگر چہ انکو صرف شیئر کرتے ہیں ) ان پہلے پوسٹ کرنے والوں کا, اگر صحیح معنوں میں معلومات کی جائے تو وہ یا قا د یا نی ہوگا, یا صحیح العقیدہ نہیں ہوگا,
تو جو لوگ قا د یا نی ہے, یا صحیح العقیدہ نہ ہو, وہ اس قسم پراپیگنڈوں میں ضرور ملوث ہوگا,
اب ان دین بیزار لوگوں کیطرف سے ,مدارس کے خلاف ایک منظم سازش شروع ہیں, اس سازش میں عام سادہ لوح مسلمان بھی ملوث نکلے ہیں, تو خدارا شریعت کو مد نظر رکھتے ہوئے آگے بڑھے اور ان دین بیزار لوگوں کے پوسٹوں پر کان نہ دھریں, جمعیت علماء اسلام پارٹی سے بغض و عناد کی آڑ میں, دین اسلام کی بیخ کنی میں آپ خود کو شامل کررہے ہیں, آپ کو پتہ ہونا چاہیے, کہ دور نبوت میں صحابہ کرام تو دور کی بات, مائیں,بہنیں بھی اسلام پر مر مٹنے کیلئے تیار تھے,
چونکہ آجکل بچوں کے بارے میں بہت پوسٹیں لگی ہے,(کہ سیاسی جلسوں میں کیوں بچوں کو بھیجتے ہیں, ماں باپ صرف مدرسہ بھیجتے ہیں,جبکہ مدرسوں والے جلسوں میں لے جاتے ہیں, پھر زخمی حالت, یا شھید کے حالت میں گھر بھیجوائے جاتے ہیں ) اس قسم کے پوسٹوں پر عمل کرنے اور پھر آگے شئیر کرنے پر ذرا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہھم اجمعین ,اکے طرز عمل کو بھی دیکھئے,,, روایات میں آتا ہے, کہ کسی ج ھ اد میں ایک عورت نے اپنے ننھے بچے کو بھی پیش کیا تھا, اور اسکے علاوہ بچوں کے بہت واقعات موجود ہیں ,جنہوں نے کفار کا مقابلہ کیا تھا,
اگر بالفرض والتقدیر بچے کو سیاسی پارٹیوں کے جلسوں میں نہ لے جایا جائے, تو اب تک کتنے مدرسوں میں خود کش حملے ہوئے ہیں, سکولوں میں ہوئے ہیں, تو پھر ان واقعات پر یہ دین بیزار لوگ کیا کہیں گے ????
ھماری سیاست بھی اسلام کیلئے ہیں,
باجوڑ میں جلسہ تھا وہ بھی امن کے بارے میں تھا, اور کئ علماء کرام ٹارگٹ کلنگ میں شھید ہوئے ہیں ان پر یہ دین بیزار لوگ کیا کہیں گے ???
بچوں کے نام پر, دین اسلام کی بیخ کنی کی اجازت نہیں دے سکتے , باقی عام مسلمان ان دین بیزار لوگوں کے پوسٹوں پر کان نہ دھریں, اھل علم حضرات موجود ہیں, بڑے بڑے بین الاقوامی سطح پر علماء کرام موجود ہیں, ملکی سطح پر بڑے بڑے دانشور حضرات موجود ہیں جو بھی غلط کام ہو رہا ہو, وہ بتائیں گے, باقی ان نامعلوم سوشل میڈیا اکاونٹ بنانے والے کی پوسٹوں میں ھم نہیں آئیں گے, ان سے بچتے رہیں گے, ان کے دم پر قائد جمعیت نے پاوں رکھا ہے, تو یہ بیچارے ادھر ادھر چھلانگ لگانے اور اپنے آپ کو بچانے کیلئے چھلانگے لگائیں گے, قائد جمعیت پر تہمتیں, الزام تراشیاں, اور جمعیت مخالف پوسٹیں کریں گے, لیکن کم از کم ایک سمجھ دار مسلمان کے حیثیت سے غیر کے ان ھتکنڈوں میں ھم نہیں آئیں گے, انشاءاللہ

جن کے دور حکومت میں پانچ بھائی, پانی میں تقریبا 10 گھنٹے پھنس کر دم تھوڑ گئے تھے,,, آج ان کے کارکنان ھم پر اعتراض اٹھاتے...
02/08/2023

جن کے دور حکومت میں پانچ بھائی, پانی میں تقریبا 10 گھنٹے پھنس کر دم تھوڑ گئے تھے,,, آج ان کے کارکنان ھم پر اعتراض اٹھاتےہیں
ھم نے اپنے دور حکومت میں اپنے کارکنان کو بذریعہ ائیر ایمبولینس ریسکیو کیا,,,, اس ریسکیو کرنے پر اگر چند گروہ کا دل دکھا ہے, تو ھم اس کیلئے صرف ھدایت کی دعا ہی کر سکتے ہیں, گالیاں نہیں

جمعیت مخالف اور دین بیزار لوگ, جمعیت علماء اسلام کے لیڈر کے بارے میں پوسٹ کرتے ہیں, کہ باجوڑ میں دھ ما کہ ہوا ہے, اور مو...
02/08/2023

جمعیت مخالف اور دین بیزار لوگ, جمعیت علماء اسلام کے لیڈر کے بارے میں پوسٹ کرتے ہیں, کہ باجوڑ میں دھ ما کہ ہوا ہے, اور مولانا دبئ میں موجود ہیں,
سب سے پہلی بات یہ ہے, کہ باجوڑ کا واقعہ ایک سانحہ تھا, مولانا کو کیا پتہ? کہ باجوڑ میں دھ ما کہ ہوگا , لیکن جیسے ہی مولانا کو معلوم ہوتا ہے کہ دھ ما کہ ہوگیا ہے, ساتھی شھید اور زخمی ہوگیا ہے, تو مولانا دبئ کے اھم میٹنگ سے واپس آتا ہے, اور سوشل میڈیا اسکی گواہ ہے,
پھر جب مولانا پہنچتا ہے, تو پھر اسی مخالفین اور دین بیزار لوگوں کیطرف سے دوسرا اعتراض آتا ہے, کہ مولانا نہ باجوڑ گیا, اور نہ مریضوں کی عیادت کیلئے ہسپتال گیا,
جب مولانا پاکستان واپس پہنچ گیا, تو لیڈر ہونے کے ناطے, ملک کے اندر اور دوسرے ممالک کے سربراہان اور سفراء حضرات کا, مولانا کیساتھ عیادت کیلئے تشریف لانے کا سوشل میڈیا گواہ ہے, اسپر مزید بات کی کوئ گنجائش موجود نہیں ,
باقی یہ ایک المناک سانحہ تھا, ھر سیاسی پارٹی کے قائدین کا, اپنے ورکز پر اسطرح کے واقعے کی شدید رنج وغم ضرور ہوتا ہے,
باقی ھمارے معاشرے میں ایسا بہت دفعہ ہو جاتا ہے, کہ فوت شدہ شخص کا بہت قریبی دوست بھی بعض مرتبہ دوسرے دن یا تیسرے دن یا اس سے بھی ذیادہ بلکہ مہینوں بعد بھی بطور عیادت کے حاضر ہوتے رہتے ہیں, تو اسپر مولانا سے گلہ کرنا,انتہائی مصروف کن حالات میں کم از کم مناسب نہیں ہے,
اعتراض تب بنتا تھا جب معاملہ رفع دفع ہوجاتا اور کئ دن گزرنے کے باوجود مولانا نہ خود آتا اور نہ اپنے جماعت کے ذمہ داران کو جانے کا حکم کرتا
لیکن شھیدوں اور زخمیوں کو بذریعہ ائیر ایمبولینس, ہسپتال منتقل کرانا اور پھر ہسپتال میں ھر قسم کی ضروریات کو مہیا کرنا اور ھسپتال انتظامیہ کا الرٹ رہنے سے جمعیت مخالف گروپ اور خاص کر دین بیزار قوتوں پر قیامت گزری ہوگی
باقی ایک بات ہے جسکو نہیں کرنا چاہیے لیکن مختلف پراپگنڈو والے پوسٹوں کیوجہ سے کرنا پڑتا ہے, کہ جب کوئ رشتہ دار یا دوست و احباب میں سے, کوئ شخص کسی شدید عذر کیوجہ سے میت کے جنازے یا پہلے دوسرے دن کے بجائے تیسرے دن عیادت کیلئے پہنچ جائے, اور کوئ عام شخص, لواحقین کو یہ کہے کہ فلاں نے جنازے میں شرکت نہیں کی یا کہے کہ فلاں کیوں پہلے اور دوسرے دن شرکت نہیں کی, تو یہ شخص منافقت اور شیطانیت کے اعلی درجے پے فائز ہے,,,,, رشتہ دار اور دوست و احباب جانے, کہ اس سے گلہ, ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں, یا معاف کرتے ہیں یا اس سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں سب کچھ اختیار اسکو حاصل ہے, لیکن تیسرے کا اختیار,منافقانہ طرز عمل ہے,
باقی اللہ تعالی ھم سب عقل سلیم عطا فرمائے, آمین

والد محترم کو DRC ٹوپی کے ممبر کا عہدہ سپرد کیا گیا ہے, دعا ہے, کہ اللہ تعالی والد محترم کو خوش اسلوبی اور انصاف پر مبنی...
29/07/2023

والد محترم کو DRC ٹوپی کے ممبر کا عہدہ سپرد کیا گیا ہے,
دعا ہے, کہ اللہ تعالی والد محترم کو خوش اسلوبی اور انصاف پر مبنی فیصلوں کی توفیق عطا فرمائے,

ایک طرف مغربی دنیا میں کفار, کھلے عام قرآن کریم جلانے پے تلے ہوئے ہیں, اور مستقبل میں دوبارہ کرنے کا پیغام بھی جاری کرتا...
26/07/2023

ایک طرف مغربی دنیا میں کفار, کھلے عام قرآن کریم جلانے پے تلے ہوئے ہیں, اور مستقبل میں دوبارہ کرنے کا پیغام بھی جاری کرتا ہے,
تو دوسری طرف مسلمان ملکوں ,خاص کر اف غا نستان اور پاکستان میں مساجدوں میں بم دھماکے کئے جاتے ہیں,
یہیں دنیا خود کو طبل جنگ میں پہل کر چکے ہیں, اب ھمارا کام ہے کہ اسکو دن میں تارے دکھا دئے جائیں, ورنہ مستقبل میں ھمارا حال, کشمیر جیسا ہوگا, ھم ظلم کے شدید نھج میں ہوں گے, ھم پر قیامت برپا ہوئ ہوں گی, اور مسلم ممالک صرف زبانی احتجاج ریکارڈ کرائیں گے, جیسا آج کل احتجاج کا بازار گرم ہے,,, جب احتجاج کام نہیں کر رہا ہوتا ہے, تو پھر اسکے علاوہ کوئ اور موثر قدم اٹھانا چاھئے, پہلے اسکے کہ ھم مغلوبیت میں نہایت نچلے درجے پر فائز ہوچکے ہوں گے,
اللہ تعالی ھمارے حال پر رحم فرمائے آمین,آمین

Address

Village Dalori Bala P/o Gandaf Teh Topi Distric Swabi
Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Ahmad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share