رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو لوگوں کی ناراضگی میں اللہ تعالیٰ کی رضا کا طالب ہو تو لوگوں سے پہنچنے والی تکلیف کے سلسلے میں اللہ اس کےلیے کافی ہو گا اور جو اللہ کی ناراضگی میں لوگوں کی رضا کا طالب ہو تو اللہ تعالیٰ اِنہیں لوگوں کو اسے تکلیف دینے کےلیے مقرر کر دے گا
{جامع ترمذی۔۲۴۱۴}
25/11/2022
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
چنانچہ اگر کوئی آدمی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہو اور روزہ دار ہو پھر وہ فوت ہو جائے لیکن وہ محمد ﷺ کے اہل بیت سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے ۔
(المُستدرک الحاکم : 4712)
13/11/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افغانی کرکٹر محمد نبی کے والد محترم وفات پاگٸے ہیں،اللہ پاک درجات بلند فرماۓ آمین
09/11/2022
9th November
Iqbal day
مسلمان تین طرح کے ہوتے ہیں
1_جو الله کو مانتے ہیں
2_جو الله کی مانتے ہیں
3_جن کو الله مانتا ہے
اور جب انسان تسیرے درجے پر پہنچ جاتا ہے تو ایسےیں "اقبال" نے کیا خوب کہا،
خُودی کو کر بُلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پوچھے،بتا تیری رضا کیا ہے.
30/10/2022
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کے تصویروں
#ارشدشریف #شہید #پاکستان #ریڈلائن
27/10/2022
Ayat ul Kursi
26/10/2022
ارشد شریف کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
26/10/2022
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ارشد شریف شہید 😢
26/10/2022
ہمارا ملک صرف اس لیے پیچھے ہے کہ یہاں سچ کو ہمیشہ ڈبے میں بند کر دیا جاتا ہے ارشد شریف کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
25/10/2022
پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیکھنے سننے والوں کو میری
طرف سے اللہ حافظ ۔ دعاوں میں یاد رکھنا🙂💔
اللّٰہ تعالٰی شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
24/10/2022
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا
(ارشد شریف)
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Be the first to know and let us send you an email when Ayinah tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.