25/05/2024
پبلک میسج ہوٹل میں کام کرنے والے ویٹر بھی انسان ہیں وہ کچھ کسٹمر کی نخرے اس لیے برداشت کرتے ہیں کیونکہ ان کی نوکری کا مسئلہ ہوتا ہے ایک نوکری کے پیچھے پرا خاندان ہوتا ہے ۔ لہذا اپنی پریشانی اپنی تک رکھیں ایک ویٹر اپ کو سروس دینے تک کا پائی بند ہے اس کے علاوہ اپ کا زیاتی ملازم نہیں ہے ۔