
29/07/2025
وادی کنڈاو کے تمام سکولوں میں جماعت نہم رزلٹ 2025 کی مایوس کن کارکردگی ۔۔۔۔
اساتذہ کی کمی ؟؟؟
بچوں کی عدم توجہی ؟؟
والدین کی لاپرواہی ؟؟؟
یا اساتذہ کی کوتاہی ؟؟؟
ٹک ٹاک کا استعمال ؟؟
وجہ کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
جی ایچ ایس بوقہ رزلٹ 01/49
صرف ایک پاس
جی ایچ ایس پنجمن 07/52
سات پاس
جی ایچ ایس جھنڈا 14/47
14 پاس
اور پابینی کا رزلٹ پھر بھی تسلی بخش 27/46 یعنی 46 میں 27 پاس ہیں ہے ۔۔۔