Khyber tv plus

Khyber tv plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber tv plus, TV Channel, Panjpir.

نگران وزیراعظم انوار الحق کا دورہ غلام اسحاق خان یونیورسٹیصوابی:- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب انوارالحق کاکڑ ...
20/12/2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کا دورہ غلام اسحاق خان یونیورسٹی

صوابی:- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب انوارالحق کاکڑ صاحب کا غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ ٹوپی میں ہاسٹل کا افتتاح کیا۔

صوابی: آج کی افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللہ مروت نے چئیرمین بورڈ آف گورنر جناب سلیم سیف اللہ خان کی خصوصی دعوت پر شرکت کی ۔

صوابی: اس موقع پر ریسکیو 1122 صوابی کا چاک و چوبند دستہ بھی اپنی خدمات سرانجام دینے کیلئے موقع پر موجود تھا۔
زرائع

((----ممتاز سماجی شخصیت رضوان جدون تحریک انصاف میں شامل ہوگئےصوابی: تفصیلات کے مطابق۔۔ گدون کے سیاسی سماجی کارکن اور ساب...
20/12/2023

((----ممتاز سماجی شخصیت رضوان جدون تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
صوابی: تفصیلات کے مطابق۔۔ گدون کے سیاسی سماجی کارکن اور سابقہ امیدوار رضوان اللہ جدون خاندان سمیت PTI میں شامل ہو گئے۔ رضوان اللہ جدون کو ضلعی صدر سہیل خان اور سابقہ ایم۔پی۔اے رنگیز خان نے پارٹی ٹوپی پہنائیں۔

" سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر رہا " 20/12/2023تفصیلات کے مطابق ۔۔پشاور ہائی کورٹ میں سابق ...
20/12/2023

" سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر رہا "
20/12/2023
تفصیلات کے مطابق ۔۔پشاور ہائی کورٹ میں سابق سپیکر نیشنل اسمبلی و پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر مردان جیل سے 3 ایم پی او کیس میں ضمانت پر رہا ھوگئے ,وہ اپنے آبائی علاقے مرغز ( ضلع صوابی ) پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔!!!!

امیر کویت کا انتقال
18/12/2023

امیر کویت کا انتقال

خیبر اور ایوب میڈیکل کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
18/12/2023

خیبر اور ایوب میڈیکل کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

ایک ملک 2قانون
18/12/2023

ایک ملک 2قانون

اہم خبر۔۔۔۔*تربت// سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز  بگٹی سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپل...
18/12/2023

اہم خبر۔۔۔۔*تربت// سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

میرا پیپلز پارٹی سے تعلق خاندانی ہے ’ والد بھی پیپلز پارٹی کے وابسطہ تھے ‘ سرفراز بگٹی

((----ضلع صوابی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل-تفصیلات کے مطابق ۔۔۔سب انسپکٹر لیاقت شاہ خان ایس ایچ او سٹی صوابی  ...
18/12/2023

((----ضلع صوابی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل-
تفصیلات کے مطابق ۔۔۔سب انسپکٹر لیاقت شاہ خان ایس ایچ او سٹی صوابی
سب_انسپکٹر_منصف_خان ایس ایچ او تھانہ کالوخان،
سب_انسپکٹر_نیاز_علی_خان SHO تھانہ ٹوپی
سب_انسپکٹر_فواد_خان SHO تھانہ پرمولی
سب_انسپکٹر_شہزاد_خان SHO تھانہ چھوٹا لاہور،
سب_انسپکٹر_ناظم_خان SHO تھانہ IDS گدون تعینات ہوگٸے ہیں.

مالی بحران
16/12/2023

مالی بحران

انتخابی شیڈول کا اعلان
16/12/2023

انتخابی شیڈول کا اعلان

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 16 دسمبر 2023*صوابی۔پرمولی پولیس کی کاروائی، دو گاوں کے مابین پہاڑ کی تنازعہ پر دوس...
16/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 16 دسمبر 2023
*صوابی۔پرمولی پولیس کی کاروائی، دو گاوں کے مابین پہاڑ کی تنازعہ پر دوسرے گاوں کے چوکیدار کو ڈیوٹی آنے سے روکنے ،وار کرنے اور دیگر سنگین دھمکی دینے والا ملزم کو گرفتار کرلیا*

*تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے تحصیل رزڑ میں دو گاوں پرمولی اور شیر درہ کے مابین پہاڑ پر تنازعہ چلا آرہا ہے۔اس تنازعہ کو حل کرانے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے خصوصی دلچسپی پر مقامی پولیس و مقامی علاقہ مشران کوشاں ہیں۔

جبکہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر 01 میں کلاس فور مدعی مقدمہ غلام رسول جوکہ دیہہ شیر درہ کا رہائشی ہے کو ملزم رشید سکنہ پرمولی نے مدعی چوکیدار کو اپنی فرض ڈیوٹی سے روک رہا تھا اور وار بھی کیا تھا ، اور مختلف دھمکی دینے پر ایس ایچ او پرمولی سب انسپکٹر شہزاد خان نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم رشید ولد مثل خان سکنہ پرمولی کو گرفتار کرکے پابندسلاسل کیا
مذکورہ ملزم کے خلاف جرم 506/341/186 ت پ تھانہ پرمولی درج رجسٹر کیا.
* #ترجمان صوابی پولیس*

15/12/2023

Address

Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber tv plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category