22/06/2025
السلام علیکم!
گاؤں سلیم خان محلہ سوری غر کے یوتھ تنظیم کا سینیؔر ممبر شوکت خان کا کہنا ھے۔ کہ گرمیوں کا موسم چل رہا ھے اور بجلی کا وولٹیج بھی کافی کم ھے۔ شوکت خان کا کہنا ھے کہ ھمارے علاقےگاؤں سلیم خان( محلہ کگلیچ ۔جانک بانڈہ )اور گاؤں طوطالیی (خدوخیل) کا فیڈر ایک ھے۔ اسلیۓ گاؤں سلیم خان اور طوطالیی کا وولٹیج کافی کم ھے۔
شوکت خان کا کہنا ھے۔ کہ میں بطورِ یوتھ تنظیم کے ایک ممبر کی حیثیت سے علاقے کے مشران اور سابق قومی اسمبلی سپیکر اسد قیصر صاحب کو اپیل کرتا ھوں۔ کہ ھمارے علاقے کے لیۓ الگ فیڈر کا اتنظام ھو جاۓ اور طوطالیی(خدوخیل) کے فیڈر سے ھمارے علاقے کا بجلی لاین(Electric Line) کاٹ دیا جاۓ۔ اور اس مسلۓ کو فوری طور پر حل کیا جاۓ۔
شکریہ۔
منجانب۔ سورے غر یوتھ تنظیم