Swabi Time News

Swabi Time News KPK All Districts Bazid Khel Community

ہیڈکانسٹیبل  قاضی اسد  حان کو (مدد محرر) تھانہ پرمولی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں Asadullah Qazi
02/01/2026

ہیڈکانسٹیبل قاضی اسد حان کو (مدد محرر) تھانہ پرمولی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Asadullah Qazi

محلہ ہمزہ حیل گاؤں ڈاگئ تحصیل رزڑ ضلع صوابی میں عریب گل کاکا( خادم مرکزی مسجد امیر حمزہ) کی بیوی ،اکرام ،خان تاج پاک فوج...
02/01/2026

محلہ ہمزہ حیل گاؤں ڈاگئ تحصیل رزڑ ضلع صوابی میں عریب گل کاکا( خادم مرکزی مسجد امیر حمزہ) کی بیوی ،اکرام ،خان تاج پاک فوج کے ملازم۔بلال پاک فوج کے ملازم کی والدہ اور پروفیسر ناصر ادریش، ممتاز ،گوہر ،یاسر حان کالو حان ھسپتال کے ملازم کی چچی وفات پاچکی ھے نماز جنازہ اج بروز جمعہ دن 30۔2 بجے ٹینکی جنازگاہ میں ادا کی جائیگی ۔

د غم خبر پہ ڈاگئ کرکاونڈ نرے لار کیئ د منیر خان کاکا روندار او د ساجد خان چاچی او د اسد او د عابد مور د حضرت خان کاکا ٹب...
01/01/2026

د غم خبر
پہ ڈاگئ کرکاونڈ نرے لار کیئ د منیر خان کاکا روندار او د ساجد خان چاچی او د اسد او د عابد مور د حضرت خان کاکا ٹبر وفات شوے دہ نن مازیگر مونز نہ پس بہ یئے جنازہ ٹینکی جنازگاہ کی ادا کیگی۔

صوابی لہو لہوصوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں یاسر نامی نوجوان قتل۔ لاش صوابی چوک میں رکھ کر احتجاج جاری۔ ...
01/01/2026

صوابی لہو لہو
صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں یاسر نامی نوجوان قتل۔
لاش صوابی چوک میں رکھ کر احتجاج جاری۔ ناصر ولد مظہر شاہ شیرداد خیل کو کل رات 7 بجے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

01/01/2026

د غم خبر
پہ ڈاگئ کرکاونڈ نرے لار کیئ د منیر خان کاکا روندار او د ساجد خان چاچی او د اسد او د عابد مور د حضرت خان کاکا ٹبر وفات شوے دہ نن مازیگر مونز نہ پس بہ یئے جنازہ ٹینکی جنازگاہ کی ادا کیگی۔

01/01/2026
🥰2026⁦❤️⁩
01/01/2026

🥰2026⁦❤️⁩

01/01/2026

آپ سب کو نیا سال مبارک ہو! 🎉
میری دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ سب کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے . اللہ کرے اس سال آپ سب کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں اور یہ سال آپ سب کے لیے ترقی و کامیابی کا سال ثابت ہو۔ آمین ❤️ 🤲

دہ غم حبر     گاؤں دوبیان تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے دا شیر امان خان زوۓ او دا احمد یار خان رور  اسفندیار خان وفات شوے دے او...
30/12/2025

دہ غم حبر
گاؤں دوبیان تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے دا شیر امان خان زوۓ او دا احمد یار خان رور اسفندیار خان وفات شوے دے او نن ماسحوتن 11pm باندے بہ یے دا دوبیانو پہ جنازگاہ کے جنازہ أدہ کیگی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ضلع صوابی تحصیل رزڑ کے گاؤں پرمولی میں گزشتہ 11 سال سے جاری خونریز دشمنی کا بالآخر باعزت اور تاریخی اختتام صلح و امن کے ...
29/12/2025

ضلع صوابی تحصیل رزڑ کے گاؤں پرمولی میں گزشتہ 11 سال سے جاری خونریز دشمنی کا بالآخر باعزت اور تاریخی اختتام صلح و امن کے ذریعے عمل میں آیا۔ اس دیرینہ دشمنی کے دوران چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے، جس سے علاقہ طویل عرصے تک خوف اور بے چینی کی فضاء میں مبتلا رہا۔
صلح کی یہ بابرکت تقریب پرمولی یونین کونسل کی معروف نرشگ کالا خیل مسجد میں منعقد ہوئی، جس میں گاؤں پرمولی سمیت گرد و نواح کے علاقوں سے عمائدین، مشران اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مسجد کا ماحول جذباتی مناظر اور دعاؤں سے گونجتا رہا، جہاں دشمنی کو بھلا کر امن اور بھائی چارے کو ترجیح دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ صلح خاندانِ ملک بشیر، ملک حسن تاج بازید خیل اور فاروق خان ،محمد فاروق بازید خیل کے درمیان طے پائی۔ دونوں فریقین نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو معاف کیا اور آئندہ پرامن زندگی گزارنے کا عہد کیا۔ اس موقع پر دشمنی ہمیشہ کے لیے ختم ہو کر بھائی چارے، محبت اور دوستی میں تبدیل ہوگئی۔
صلح کے عمل میں جرگہ مشران نے کلیدی کردار ادا کیا، جن میں
حاجی تواب حان ، علی شیر، افسر خان، احمد باچہ، طاہر، مومن، مراد علی باچہ، جلال خان، حکم سید، میر بہادر اور زمروش شامل تھے۔ جرگہ مشران نے مسلسل کوششوں، مشاورت اور دانشمندی سے دونوں فریقین کو صلح پر آمادہ کیا، جسے علاقے میں بھرپور سراہا گیا۔
اس صلح کی ایک انتہائی قابلِ ذکر اور تاریخی بات یہ رہی کہ ایک فریق نے دوسرے فریق کو دو کروڑ روپے سے زائد کی رقم معاف کر دی، جسے حاضرین نے اعلیٰ ظرفی، بردباری اور اسلامی تعلیمات کے عین مطابق اقدام قرار دیا۔ اس فیصلے نے تقریب میں موجود لوگوں کے دل جیت لیے اور امن کی مثال قائم کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمائدینِ علاقہ نے کہا کہ دشمنیاں نسلوں کو تباہ کر دیتی ہیں جبکہ صلح معاشرے کو مضبوط بناتی ہے۔ انہوں نے اس صلح کو علاقے کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا اور نوجوان نسل کو صبر، برداشت اور مکالمے کا راستہ اپنانے کی تلقین کی۔

آخر میں ملک، قوم اور علاقے کے امن واستحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جس کے بعد صلح کی یہ تاریخی تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔ عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی کہ یہ صلح دوسرے علاقوں کے لیے بھی ایک مثال ثابت ہوگی اور معاشرے میں امن و محبت کو فروغ ملے گا۔

محلہ الہ داد خیل ڈاگئی میں ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) صوابی کے زیر انتظام اجلاس میں ڈاگئی گاؤں کے مختلف ...
29/12/2025

محلہ الہ داد خیل ڈاگئی میں ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) صوابی کے زیر انتظام اجلاس میں ڈاگئی گاؤں کے مختلف مسائل پر بات ہوئی جس میں سب سے پہلے بازاروں اور سڑکوں پر صفائی مہم، جس میں مختلف جگہوں سے کچرے کے ڈھیر اٹھائیں گے۔ جو ڈاگئی گاؤں کے باسیوں میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں* ۔۔

دہ غم حبر                                                                   ڈاگی ملکزو کی پاکستان تحریک انصاف رہنما دہ م...
28/12/2025

دہ غم حبر ڈاگی ملکزو کی پاکستان تحریک انصاف رہنما دہ مقصود ممبر او ظاہر علی مور وفات شوی دہ 2:00 پائندی جنازگاہ کی جنازہ ادا کی گئی

Address

Panjpir

Telephone

+923135109601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Time News:

Share