Swabi Network

Swabi Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Network, Digital creator, Panjpir.

17/05/2025

👇👇🤌

14/05/2025

😂😂😂

*حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان منسٹر انکلیو میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ ذرائع*ڈان نیوز کے مطابق ...
25/11/2024

*حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان منسٹر انکلیو میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ ذرائع*

ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے وفد میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر، سینیٹر شبلی فراز اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل ہیں۔

حکومت کی طرف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ مذاکرات کا حصہ ہیں۔

17/11/2024

Faisal Khan tarkai

09 نومبر اقبال کی شاعری کو سلام مگر خوشحال سے نا خبر خوشحال کے وجود پہ ڈھاکہخوشحال خان خٹک کے پشتو سے اردو زبان میں ترجم...
09/11/2024

09 نومبر

اقبال کی شاعری کو سلام مگر خوشحال سے نا خبر
خوشحال کے وجود پہ ڈھاکہ

خوشحال خان خٹک کے پشتو سے اردو زبان میں ترجمہ شدہ اشعار بہ دست قلم علامہ اقبال

۱. ‏د خوشحال سلام په هغه شا زلمو دے
‏کمندونـه چې د ستورو په آسمان ږدي
خوشحال

۱. ‏محبت مُجهے ان جوانوں سے ہے
‏ستاروں پہ جــــو ڈالتے ہیں کمند
اقبال

۲. ځه هغه شهباز شه چې ئې ځائ په سردرو وي
نـۀ لکــــه د کلي کارغـــۀ ګرځـــه غم د نس کا
خوشال

۲. نہیں ہے تیرا نشیمن قیصری سلطانی کی گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
اقبال

۳. د کارغۀ لايق خو باز دې يا شاهين دے
پـۀ دا څـۀ چې د کلاغ پـه سر کلاه شي
خوشال

۴. برہنہ سر نو عزم بلند پیدا کر یہاں
فقط سر شاہین کے واسطے ہے کلاہ
اقبال

۵. و اغېــار ته لکــه کاڼې موم و يار ته
پۀ سختۍ او پۀ نرمۀ کې هغه زۀ يم
خوشال

۵. ہو حلقہ یاران تو بریشم کی طرح نرم
روزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
اقبال

۶. د شهبـاز او د عنقـا برابــر نـه دي
مچ او ماشی که الوځي پۀ وزرو
خوشال

۶. پرواز ہے دونوں کا اسی فضا میں
گرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور
اقبال

۷. د مردۍ او نا مردۍ تر مېنځ ميل نۀ دي
تـفــاوت ئې يا پـــۀ زړۀ دې يا پــــۀ کام
خوشال

۸. الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مـُـلا کی آذان اور مُجـاہد کی آذان اور
اقبال

۹. کۀ کوشش کا پۀ اخلاص زۀ ئې ضامن يم
کــــۀ کامران پــۀ خپـل مُـراد نـۀ شي سړې
خوشال

۹. ملے گا منزل مقـصــــود کا اسی کـــو ســراغ
اندھیری شب میں ہو چیتے کی آنکھ جس کا
اقبال

۱۰. يا عاشق شه يا شهيد شه چې ياديږې پۀ بدلو پۀ سندرو
پــۀ ښاغلـــو جهان ارت دې پــــه نامــــــردو بـانـــدې تنګ
خوشال

۱۰. شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
جرات ہے نمو کی تو فضا تنگ نہیں ہے
اے مرد خُدا ملک خدا تنگ نہیں ہے
اقبال

۱۱. دا سړې چي فرېښته ده هم شيطان دے
کـــۀ سـړې د خپل عمـل وتـه نګـران شي
کــۀ جنت لـره څوک بـيـائي کــۀ دوزخ لـه
بلـه نـۀ وېنم پـۀ مئېنځ کې خپل اعمال دي
خوشال

۱۱. عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
اقبال

۱۲. لۀ بُتانو اميدوار ئې پۀ خپل خدائي ئې نا اميده
لـږ وښـايــه تــۀ وماتـــه، نـــــوره څـــۀ دہ کافـري؟
خوشحال

۱۲. بتوں سے تجھ کو امیدیں، خُدا سے نا امیدی
مجھے بتــــاؤ تو سہی، اور کافـــری کیــــا ہے؟
اقبال
اور بھی بہت زیادہ ہیں

Saudi Aramco open's second fuel station in Islamabad.
08/11/2024

Saudi Aramco open's second fuel station in Islamabad.

اردو میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ مندر کے چوہے بھگوان سے نہیں ڈرتے ۔۔زیر نظر تصویر خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا ہے۔قوم کن حال...
08/11/2024

اردو میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ مندر کے چوہے بھگوان سے نہیں ڈرتے ۔۔
زیر نظر تصویر خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا ہے۔
قوم کن حالات سے گذر رہا ہے اور ایک یہ ہے ان کے دلوں میں اللہ کا خوف نہیں ہے😢
ہر سال ہمارے یہ قابل اساتذہ تنخواہیں بڑھانے کیلئے یہ ڈرامہ بازیاں کر رہے ہیں۔افسوس

آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔ دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم...
05/11/2024

آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ
“میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں ۔۔ مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔”

یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں۔۔۔ اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں۔۔۔
اللہ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔صلی للّٰہ علیہ وسلم آمین

یہ موصوف 13,14 سال پہلے قصائی تھے اور انکی دوکان بھی اپنی نہیں تھی جبکہ اب یہ صاحب اکیلے پی آئی اے خرید سکتے ہیںنوٹ: ایس...
05/11/2024

یہ موصوف 13,14 سال پہلے قصائی تھے اور انکی دوکان بھی اپنی نہیں تھی جبکہ اب یہ صاحب اکیلے پی آئی اے خرید سکتے ہیں
نوٹ: ایسی پوسٹ پر کچھ زومبیز ہم پر بھونکنا شروع کردیتے ہیں جبکہ کچھ کاٹنے کو دوڑتے ہیں اور کچھ دل ہی دل میں برا بھلا کہنا شروع کردیتے ہیں جبکہ حقائق سب جانتے ہوئے بھی خود کو دھوکے میں رکھتے ہیں۔ ایسے انسان نما زومبیز کو یوتھیا نام سے پہچانا جاتا ہے

خافظ صاحب کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی
05/11/2024

خافظ صاحب کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ نہیں بدلتے بلکہ ان کا وہ ماسک گر جاتا ہے جو پہن کے وہ ہم سے مل رہے ہوتے ہیں۔
04/11/2024

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ نہیں بدلتے بلکہ ان کا وہ ماسک گر جاتا ہے جو پہن کے وہ ہم سے مل رہے ہوتے ہیں۔

Address

Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share