24/08/2026
نام: اکرم شاہ
تعلق: پابینی، صوابی
خصوصیت: بااخلاق، ملنسار اور خدمتِ خلق سے وابستہ انسان
خدمت گار گھر سے تعلق رکھنے والی شخصیت۔
اکرم شاہ ایک بااخلاق اور عوامی خدمت کے جذبے رکھنے والے نوجوان ہیں، جو اپنے علاقے اور لوگوں کی خدمت کو اہمیت دیتے ہیں۔