21/08/2025
الحمدللہ الحمدللہ ماشاءاللہ تحفظ معذوران ویلفیئر فاؤنڈیشن
ایک معذور بچہ تھا وہ بہت بے سہارا تھا الحمدللہ ماشاءاللہ یہ تحفظ معذور ویلفیئر فاؤنڈیشن اس نے بہت محنت سے ان کے لیے ویل چیئر کا بندوبست کیا
ہم سب لوگوں کو چاہیے کہ تحفظ معذوران ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ کھڑے ہو جائے جو معذور بندے ہیں جو غریب بندے ہیں ان ساروں کو سہارا ملے گا