02/03/2026
گھر کے نلکہ میں اگر پانی کم آ رہا ہے تو آپ کیا کرنی چاہیے
سب سے پہلے آپ کو گھر کے پلمبنگ کرتے وقت آپ کو ٹینکی میں نیچے والی جس جگہ سے ہم آؤٹ پٹ لیتے ہیں
اس کے اوپر دوسرا سوراخ کر کہ آپ نے دونوں سوراخ سے آؤٹ پٹ لیکر ایک ہی پائپ جو نیچے گھر کی طرف جا رہا ہوں اس میں دونوں پائپ ہی پائپ کے ساتھ جوڑ دینا ہے
جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے
پھر آپ کے گھر کے کسی بھی نلکے میں آنے والی پانی کا بہاؤ کم نہیں ہوگی