31/12/2025
آج سے آغاز ہو رہا ہے…
ملومتی اڈا۔
یہاں آپ کو ملے گی ہر وہ خبر
جو سچ ہو، صاف ہو، اور آسان انداز میں ہو۔
سیاست ہو یا معاشرہ،
ملکی مسائل ہوں یا عوام کی آواز—
سب کچھ بغیر گھمائے پھرائے۔
کیونکہ خبر تبھی طاقت بنتی ہے
جب وہ سمجھ میں آ جائے۔
ملومتی اڈا
فالو کریں — سچ کے ساتھ۔