HD Health care

HD Health care ●► A-o-A Here In This My Channel All Of About Health and Fitness Related All Of Men Problem.

اولاد نرینہ (Baby Boy) کی خواھش اور اسکا سو فیصد کامیاب علاجدنیا میں پہلی بار اولاد نرینہ کے حصول کے لئے اپنی نوعیت کا ا...
21/08/2025

اولاد نرینہ (Baby Boy) کی خواھش اور اسکا سو فیصد کامیاب علاج

دنیا میں پہلی بار اولاد نرینہ کے حصول کے لئے اپنی نوعیت کا انوکھا حل

بیٹیاں اللہ کی رحمت ھیں تو بیٹے اللہ کی نعمت، کسی کسی گھر میں مسلسل بیٹیوں کا ھونا اور اولاد نرینہ کا پیدا نہ ھونا خواتین کے لئے باعث طعنہ بن جاتا ھے جس میں خواتین کا طبی طور پر کوئی قصور نہیں ھوتا، جنس کے تعین میں مرد کا ھی بنیادی کردار ھوتا ھے نہ کہ خواتین کا۔

آج ھم ایک ایسا نسخہ پیش کر رھے ہیں جو ایسے مایوس لوگوں کا یہ مسلہ ھی ختم کردیگا اور حسب خواھش وہ ایک یا ایک سے زیاد اولادہ نرینہ پیدا کرنے کی خواہش پوری کرسکیں گے۔

صدیوں پہلے اولاد نرینہ کے حصول کے لئے انٹرکورس سے پہلے پنیر (cheese) کا استعمال تجویز کیا تھا جو ایک الکلائین (alkaline) اثر رکھنے والی غذا ھے جو مرد کے ایکس chromosomes کو بے اثر کرکے اولاد نرینہ کا راسستہ ھموار کرتا ھے اور انٹرکورس سے کچھ دیر قبل استعمال کی جانے والی کسی غذا کے گہرے الکلائن اثرات سے ھی مردانہ جنس کا تعین ھوتا ھے اور صدیوں قبل پنیر کے استعمال کی تجویز میں یہی سارا راز پوشیدہ تھا لیکن فی زمانہ چونکہ پنیر یا cheese دیسی یا اصلی دستیاب مشکل سے ھی ھوتا ھے، بازاروں میں دستیاب پنیر بنیادی طور پر processed cheese ھیں جس میں دیگر کئی چیزوں کی آمیزش کی جاتی ھے اسلئے دیسی یا اصلی پنیر کے مقابلے میں اسکے طبی خواص یا medicinal properties بھی بلکل مختلف ہو چکی ھیں اسلئے اسکا ایک متبادل اور انتہائی آسان حل پیش کر رھے ھیں جو اولاد نرینہ کی خواہش پوری کردیتا ھے ھم نے ذاتی طور پر اس آسان علاج کی مدد سے اولاد نرینہ کو ترسنے والے کئی جوڑوں کی خواہش پوری کی ھے۔

انٹرکورس سے ایک گھنٹہ قبل شوہر، آدھا چائے کا چمچہ (teaspoon) کھانے کا سوڈا (baking soda) ایک گلاس پانی میں اچّھی طرح حل کرکے پی لیں اور اسکے بعد انٹرکورس تمام ھونے تک کھانے پینے کی کوئی چیز ھرگز استعمال نہ کریں، حمل کی تصدیق ھوجانے کے بعد یہ علاج بند کردیا جائے

اب حاملہ تین مہینے مکمل ھونے تک ھومیوپتھک دوا نیٹرم فاس (natrium phosphoricum 6x) کی تین تین ٹیبلیٹس صبح دوپہر رات ناشتے یا کھانے سے پہلے یا بعد چوس کر چبا کر استعمال جاری رکھیں،
تین مہینے مکمل ھونے پر اس دوا کا استعمال بند کردیا جائے اس آسان علاج کی مدد سے آپ اولاد نرینہ کی خواہش ایک یا ایک سے زیادہ مرتبہ پوری کرسکتے ھیں

اولاد نرینہ کے خواھش مندوں سے گزارش ھے کہ اس علاج کے ذریعے صرف بیٹے ھی پیدا کرتے رھنا کوئی پسندیدہ عمل نہیں ھوگا، اس آسان علاج کا ناجائز استعمال نہ کریں، بیٹیاں بھی گھر کی رونق اور اللہ کی رحمت ھوتی ہیں۔

نوٹ :- حمل کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران، ھر طرح کی کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، سفید شکر اور اسکی بنی ھوئی تمام میٹھی چیزوں کے استعمال سے پرھیز کریں

یہ نسخہ ہمارا کئی بار کا آزمودہ ہے.
اس موضوع پر اور پوسٹس بھی ہوں گی تاکہ اسکا کوئی پہلو رہ نہ جائے اپ فالو کر رکھیں.

whatsapp 03123431901

پیٹ کا بڑھنا صحت کی سب سے خطرناک علامت ہے۔ یہ وہ چربی ہے جو آہستہ آہستہ پیٹ کی اندرونی تہوں میں جمتی جاتی ہے۔ یہی چربی ب...
21/08/2025

پیٹ کا بڑھنا صحت کی سب سے خطرناک علامت ہے۔

یہ وہ چربی ہے جو آہستہ آہستہ پیٹ کی اندرونی تہوں میں جمتی جاتی ہے۔ یہی چربی بلڈ پریشر کا سبب بنتی ہے یہی چربی جگر میں چربی بڑھاتی ہے۔ اسی چربی کی وجہ سے دل پر زیادہ اسٹریس پڑتا ہے یہی چربی انسان کو مزید سست بنا دیتی ہے یہی چربی موٹاپے اور شوگر کا سبب بنتی ہے۔اور یہیں چربی جنسی امراض کا سبب بنتی ہیں... پیٹ کی چربی کیوں بڑھتی ہے ۔ اسکا سادہ جواب تو یہی ہو گا جب ہمارا پورا لائف سٹائل غیر صحت مند ہوگا تو اسکا سب سے زیادہ اثر ہمارے پیٹ پر ہو گا ۔ پیٹ بڑھنا شروع ہو جائے گا ۔
ہمارے جسم کا نظام کچھ ایسا ہے جب ہم بہت زیادہ کاربوہائیڈریٹس کھاتے ہیں یعنی نشاستے والی چیزیں۔ جس میں روٹی چاول بیکری کا سامان۔ چپس ، بریانی پیزا پاستا برگر فرائز وغیرہ شامل ہیں جب ہم بہت ساری تلی ہوئی چیزیں کھاتے ہیں مرغن غذائیں کھاتے ہیں جب ہم میٹھی چیزیں کھاتے ہیں بہت ساری چینی کھاتے ہیں تو پھر اگر اُنھیں رننگ کر کے انرجی میں استعمال نہیں کیا جائے تو یہ سب کچھ چربی میں کنورٹ ہو جاتا ہے اور پھر یہی چربی جسم کے مختلف حصوں میں جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کا سب سے بڑا شکار ہمارا پیٹ ہوتا ہے اس لیے اکثر لوگوں کا پیٹ بڑھا ہوتا ہے ۔ انسانی صحت کے لیے پیٹ کا بڑا ہونا خطرے کی سب سے بڑی علامت ہے ۔ پیٹ کو کم کیسے کیا جائے۔ کچھ زیادہ مشکل نہیں جس طرح آپ نے پیٹ کو بڑھایا بس اسی کا ریورس شروع کر دیں۔ اپنی ڈائیٹ کم اور متوازن کریں۔ اتنا کھائیں جتنی آپ کے جسم کو ضرورت ہے۔ کاربوہائیڈریٹس ۔ شوگر میٹھا اور فرائیڈ فوڈ پر کنٹرول کریں۔ ورزش کو اپنا معمول بنا لیں۔ روزآنہ ایک گھنٹہ تیز واک کریں۔ کوئی ایکسرسائز کریں۔ کوئی گیم کریں۔ آٹھ نو گھنٹے کرسی پر روزآنہ بیٹھنا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ ورزش کے ساتھ ساتھ جسم کو آرام بھی دیں۔ انٹرمٹینٹ فاسٹنگ کی طرف آئیں۔ ہفتے میں ایک دو دن جسم کو بھوکا رکھیں۔ جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔ وقفے وقفے سے سارا دن تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔ ۔ ہر وقت کھانے کی عادت سے پرہیز کریں۔ جب آپ اکثر اپنے آپ کو بھوکا رکھیں گے۔ باقاعدگی سے ایکسرسائز کریں گے ۔ رات سونے سے دو تین گھنٹے پہلے کھانا کھائیں گے تو آپ کا پیٹ خود بخود پیچھے جانا شروع ہو جائے گا۔ آزما کر دیکھ لیں.


کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہ...
20/08/2025

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
‏نسخه_ھوالشافی
اسگندھ ناگوری 50 گرام
سنگھاڑہ خشک 50گرام
‏سفید موصلی انڈین 50 گرام
‏سیاہ موصلی 50 گرام
‏بہمن سرخ 50 گرام
‏بہمن سفید 50 گرام
‏بیج بند 50 گرام
تال مکھانا 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
پھولمکھانہ 50 گرام
‏کمرکس گولڈن 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
‏ثعلب دانہ 50 گرام
‏تخم بھنگ 50 گرام
‌‏مصطگی رومی 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر لیں مٹی پتھر لکڑی بلکل نہیں ہوں اور گرینڈ کرکے محفوظ رکھیں کسی شیشے کے جار میں ڈال کر
طریقہ_استعمال
صبح ناشتے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد
شام کھانے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد نیم گرم دودھ گائے کے ساتھ استعمال کریں تمام ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔


ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03123431901

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03123431901

*کایا پلٹ، بوڑھا بھی جوان* یہ نسخہ حضرت نصیر الدین چراغ دہلوی رحمتہ الللہ علیہ کا ہے، اس کو گجراتی جنتری کے طریقے سے لکھ...
19/08/2025

*کایا پلٹ، بوڑھا بھی جوان*
یہ نسخہ حضرت نصیر الدین چراغ دہلوی رحمتہ الللہ علیہ کا ہے، اس کو گجراتی جنتری کے طریقے سے لکھا گیا ہے، میں بھی اس طریقے سے لکھا ہے،
اس نسخہ کے استعمال کرنے سے فوائد پہلے ماہ سے شروع ہوتے ہے اس کیی تفصیل ملاحظہ فرمائیں،
*پہلے ماہ معدہ اور آنتوں کے امراض کو فائدہ ہوتا ہے۔*
*دوسرے ماہ جگر،*
*تیسرے ماہ گردے اور مثانہ،*
*چوتھے ماہ آنکھ کی روشنی بڑھ جاتی ے،*
*پانچ ماہ بعد دل کے امراض،*
*چھٹے ماہ جوڑوں کے امراض،*
*ساتویں ماہ جریان اور منی کے امراض،*
*آٹھویں ماہ قوت حافظہ،*
*نو ماہ بعد سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہے ،*
*دس ماہ بعد طبیعت میں جوش و ولولہ،*
*گیارہ ماہ بعد روحانی لطافت،*
*بارہ ماہ کے بعد کایا پلٹ مکمل ہو جاتی ہے.*
*ھوالشافی*
کالی ہریڑ ایک سو پچاس گرام کا سفوف کر کے دیسی گھی یا روغن بادام سے چرب کرلیں اور ساتھ جو کچھ ملانا ہوگا اسکی تفصیل نیچے لکھ رہا ہوں.
یہ ایک سو پچاس گرام سفوف دو ماہ چلے گا، پھر نیا بنا کر جس موسم کی چیز لکھی ہے، وہ ملا لیا کریں، پورا ایک سال استعمال کر کے پورے جسم کی کایا پلٹ اپنی نظروں کے سامنے دیک لے، .
*سفوف کو چرب کرنے کا طریقہ*
دیسی گھی یا خالص روغن بادام کو ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر لگا کر دونوں ہاتھوں سے سفوف کو ملیں، اسی طرح دو تین بار کریں، تا کہ گھی یا روغن کی وجہ سے سفوف میں چکنائی آجائے. بہت زیادہ مقدار میں گھی نہ ڈالیں، بس ہلکا سا تا کہ سفوف، سفوف ہی رہے صرف اس میں چکنائی کا اثر آجائے،
1- چیت اور بیساکھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام شہد ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
2- جیٹھ اور اساٹھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام گڑ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
3- ساون اور بھادوں میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام نمک سیاہ ملا کر پانچ گرام روزانہ 1 بار،
4- اسوں اور کارتک میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام مصری ملا کر پانچ گرام روزانہ
5- مگھسر اور پوہ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام سونٹھ کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ،
6- ماگھ اور پھاگن میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام فلفل دراز کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ ایک بار،
*نوٹ* ---
ایک سو پچاس گرام کالی ہریڑ کا چرب شدہ سفوف ہو اور ایک سو پچاس گرام ساتھ جو چیز ملائی جائیگی تو وزن تین سو گرام ہو جائے گا اور پانچ گرام روزانہ لینے سے دو ماہ نکل جائے گا.
دو ماہ بعد نیا سفوف بنا کر چرب کر کے موسم کے لحاظ سے جو چیز لکھی ہو وہ ملا لیا کریں. اور ھندی مہینے جنتری یا اخبار سے دیکھ لیا کریں.
مثال کے طور پر اب "ساون" کا مہینہ جا رہا ہے تو سفوف ہریڑ کے ساتھ سونٹھ کا پاؤڈر ملا کر پانچ گرام روزانہ لیں گے.،
اس ترکیب میں آسانی یہ ہے کہ سال کے جس مہینے سے مرضی ہو شروع کر سکتے ہیں .

18/08/2025

سرکی جڑوں سے لیکر پاؤں کے ناخون تک جسم کے تمام دردوں سے مکمل نجات
کمر، موروں ، پٹھوں ، جوڑوں کا درد اور گٹھیا کا درد ، جوڑوں میں سوجن اور ان کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو وہ اگر درج ذیل نسخہ استعمال کریں, تو انشاء اللہ صرف 15دنوں میں تمام دردوں سے بحکم الٰہی آپ کو نجات مل جائے گی.
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
ھوالشافی۔۔
گوند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی درخت کا (دیسی گھی میں بھون لیں )
مکھانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(دیسی گھی میں بھون لیں )
السی کے بیج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغیر تیل کے ہلکا بھون لیں
بادام
چار مغز
سفید اور کالے تِل
سورج مکھی کے بیج
سونف
بنانے کا طریقہ :-:-:
تمام اجزاء کو ہم وزن لے کر پیس کرلیں
استعمال کا طریقہ :۔:۔۔
صبح و شام ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ شامل کرکے استعمال کریں ۔
نوٹ :-:
15دن مستقل استعمال کریں ، انشاء اللہ فائدہ ہوگا ۔
دودھ پیتے بچوں کو ان کے فیڈر میں شامل کرکے دیں ۔
اگر آپ کسی اور مرض میں بھی مبتلاء ہیں تب بھی استعمال کریں۔۔



کچور ایک مشہور اور مفید حکیمی جڑی بوٹی ہے، جسے انگریزی میں Spiked Ginger Lily اور سائنسی نام Hedychium spicatum کہا جاتا...
18/08/2025

کچور ایک مشہور اور مفید حکیمی جڑی بوٹی ہے، جسے انگریزی میں Spiked Ginger Lily اور سائنسی نام Hedychium spicatum کہا جاتا ہے۔ اسے طبِ یونانی، آیوروید اور دیسی نسخوں میں نظامِ تنفس، ہاضمہ، اور مردانہ کمزوری کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

🌿 کچور کے فوائد:
1. نزلہ، زکام اور کھانسی میں مفید:
کچور بلغم کو خارج کرتا ہے اور سانس کی نالیوں کو صاف کرتا ہے۔ دمہ، کھانسی، نزلہ اور زکام میں آرام دیتا ہے۔

2. معدہ کی کمزوری اور بدہضمی کا علاج:
کچور ہاضمہ بہتر بناتا ہے، گیس اور پیٹ کی گڑبڑ کو ختم کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے اور غذا کو جلد ہضم کرتا ہے۔

3. جنسی کمزوری کا علاج:
کچور کو مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے کئی یونانی نسخوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ مادہ منویہ کو گاڑھا اور طاقتور بناتا ہے۔

4. جوڑوں کے درد میں فائدہ:
کچور میں قدرتی ضد سوزش خصوصیات ہوتی ہیں جو جوڑوں کے درد، سوجن اور گٹھیا میں مفید ہیں۔

5. زخم بھرنے میں مددگار:
کچور کا سفوف بیرونی طور پر لگانے سے پرانے زخم، سوجن اور جِلدی مسائل میں فائدہ دیتا ہے۔

✅ استعمال کے طریقے:
🔹 نزلہ، زکام، کھانسی کے لیے:
کچور کا سفوف ایک چٹکی + شہد کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں۔

🔹 مردانہ طاقت کے لیے:
کچور 3 گرام + سفوف جنسنگ 2 گرام + 1 چمچ شہد، روزانہ صبح نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔

🔹 ہاضمہ کے لیے:
کچور، سونٹھ، اجوائن اور کالا نمک ملا کر کھانے کے بعد چٹکی بھر سفوف کھائیں۔

⚠️ احتیاط:
حاملہ خواتین بغیر مشورے کے استعمال نہ کریں۔

مقدار کا خیال رکھیں، زیادہ مقدار میں استعمال نقصان دہ
ہو سکتا ہے۔

شہد # 🐝 دھوکہ دہی کا پتہ لگانے کے بہترین 3 طریقے دھوکہ دہی کے شہد کا پتہ لگانے کے لئے حرارتی ٹیسٹ کا طریقہ: 1 تیاری: ایک...
17/08/2025

شہد # 🐝 دھوکہ دہی کا پتہ لگانے کے بہترین 3 طریقے

دھوکہ دہی کے شہد کا پتہ لگانے کے لئے حرارتی ٹیسٹ کا طریقہ: 1 تیاری: ایک چھوٹا دھاتی چمچ لائیں۔ چمچ کے اندر تھوڑی مقدار میں شہد (ایک چائے کے چمچ کے سائز کا) ڈالیں۔ جانچ کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ شہد کمرے کے درجہ حرارت پر ہے۔
2. گرمی کا ذریعہ منتخب کریں: پرسکون، منظم شعلہ فراہم کرنے کے لیے ایک چھوٹی چمنی یا لائٹر کا استعمال کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آگ مضبوط نہ ہو تاکہ شہد جل نہ جائے۔
3. ہیٹنگ اپ: دھاتی چمچ کو آگ کے منبع پر احتیاط سے پکڑیں۔ شہد کو 30 سے ​​60 سیکنڈ تک آہستہ سے بھاپ لیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ چمچ شعلے پر ہلکا سا حرکت کرے تاکہ ایک مقام پر گرمی کے ارتکاز سے بچا جا سکے۔
4. تبدیلیوں پر نظر رکھنا:
قدرتی شہد: گرم ہونے کے دوران یہ صاف اور ہموار رہے گا، اور زیادہ جھاگ یا بلبلے نہیں بنائے گا۔ دھوکہ دیا ہوا شہد: پانی یا مصنوعی چینی جیسی اضافی اشیاء کی وجہ سے بڑے بلبلے یا جھاگ بن سکتے ہیں۔
5. اسکور کی تصدیق کرنا: گرم کرنے کے بعد شہد کو تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں۔ شہد کی ساخت دیکھیں؛ اگر یہ چپچپا ہو جائے اور بغیر کسی نجاست یا جھاگ کے ہو جائے تو یہ قدرتی ہے۔
6. سیکورٹی الرٹ: گرم کرنے کے فوراً بعد چمچ کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ یہ بہت گرم ہوگا۔ شہد جلنے سے بچنے کے لیے تیز آگ کا استعمال نہ کریں۔
اضافی نوٹس: یہ ٹیسٹ اچھی ہوادار جگہ پر کرنا بہتر ہے۔ شہد کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے تھوڑی مقدار میں ہی استعمال کریں


۔
https://www.youtube.com/

حقیقی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ۔جہاں سیکس کی بات آتی ہے وہاں ٹائمنگ کی بات ہوتی ہے۔۔۔۔ہر مرد ٹائمنگ بڑھانے کے چکر میں ...
16/08/2025

حقیقی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ۔
جہاں سیکس کی بات آتی ہے وہاں ٹائمنگ کی بات ہوتی ہے۔۔۔۔ہر مرد ٹائمنگ بڑھانے کے چکر میں فکر مند رہتا ہے جس کے لیے حکیموں کے چکر اور ٹائمنگ بڑھانے والی ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے۔۔۔
بازار میں ٹائمنگ ٹیبلیٹ سے لیکر سپرے اور کریم تک سب عام ملتی ہیں۔۔۔۔۔کریم اور سپرے ٹائمنگ بڑھا دیتے ہیں ۔۔۔لیکن سیکس کا لطف ختم کر دیتے ہیں۔۔۔کریم یا سپرے لگانے سے عضو سن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مرد کا عضو عورت کی ف*ج کا حقیقی لمس کا لطف کھو دیتا ہے۔۔۔۔۔محسوس ہی نہیں ہوتا کیا ہو رہا ہے بس اندر باہر ہو رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔
ویسے بھی ادویات عارضی سہارا ہے ۔۔۔۔شادی کے بعد سیکس ساری عمر کرنا ہوتا ہے ایک دو دن نہیں کہ عارضی سہارے سے گزارہ کر لیں ایسے کافی سارے مریض ہیں میرے پاس جو ویاگرہ اور کریم اسپرے کا دھڑا دھڑ استعمال کرتے تھے جب پتا چلا انہیں کے جنسی صحت کا بیڑا غرق کردیا ہے ہم نے انکا علاج کرنے میں بڑی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے اور وقت بھی لگتا ہے علاج میں اور کافی تو مایوس ہوکر چلے گئے مجھسے ہیوی ڈوز دینے سے بھی تبعیت ذرا بھر بھی ٹس سے مس نہیں ہوتی وجہ رئیس اعضاء انتہائی کمزور ہوجاتے ہے۔ اور پھر ایسا مریض علاج کو وقت بھی نہیں دیتا۔وہ جلد بازی کرتا ہے۔
دوستو حقیقی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کے لیے آپکو اپنے دماغ کو کنٹرول کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔جو کہ باقاعدہ پریکٹس سے حاصل ہوتا ہے۔
سیکس شروع کرتے وقت خود کو پرسکون رکھیں پندرہ بیس منٹ کا بھرپور فور پلے کریں ۔۔۔دخول کے بعد زیادہ پرسکون رہنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔جلد بازی یا جوش میں مارے گئے جھٹکے آپ کو دو منٹ میں فارغ کر سکتے ہیں۔۔۔۔
اس کا سب سے بہتر حل یہیں ہے دخول کرتے وقت انزال سے پہلے باہر نکال لیں۔۔۔۔۔۔۔یہیں اصل پریکٹس ہے ۔۔۔۔یہیں وہ لمحہ ہے جس پر آپ نے کنٹرول حاصل کرنا ہے۔۔۔۔بار بار کی پریکٹس سے بہ آسانی اس لمحے پر دماغی کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے جب آپ جوش اور مستی کی اس کیفیت میں خود پر کنٹرول حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔تو وقت آپ کے اختیار میں آ جاتا ہے آپ دس مرتبہ بوقت انزال باہر نکالنا چاہیں تو نکال سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ آپکی پریکٹس پر منحصر ہے۔۔
اس کے علاوہ کھانے کے تقریباً تین گھنٹے کے بعد ہمبستری کریں اور
ہو سکے تو آدھے گھنٹے کی تیز تیز واک ضرور کریں۔۔۔۔۔۔واک ایسی چیز ہے جب آپ کریں گے تو سیکس پاور اور ٹائمنگ میں حیرت انگیز اضافہ محسوس کریں گے۔۔۔اپنی خوراک میں انڈے دودھ دیسی چکن اور پھل سیب زیادہ بہتر ہے اس کو شامل رکھیں ۔۔۔۔انشااللہ کبھی کوئی سیکس پرابلم نہیں ہوگی۔۔۔
ضروری بات۔
اپنا خیال رکھیں یا نہ رکھیں لیکن اپنے معدہ کا خیال ضرور رکھیں اگر معدہ بیمار تو تمام اعضاء بیمار پڑ جائیں گے اسکے بعد جنسی صحت کا بیمار پڑ جانا لازمی ہوجاتا ہے
۔

🌿 جگر، معدہ اور مثانہ کی گرمی کا آزمودہ نسخہ 🌿اگر پیشاب کا رنگ پیلا ہو، ہاتھ پاؤں میں جلن ہو، دل گھبرائے یا مزاج چڑچڑا ہ...
16/08/2025

🌿 جگر، معدہ اور مثانہ کی گرمی کا آزمودہ نسخہ 🌿

اگر پیشاب کا رنگ پیلا ہو، ہاتھ پاؤں میں جلن ہو، دل گھبرائے یا مزاج چڑچڑا ہو تو یہ جسم میں صفراوی گرمی کی علامت ہے۔

ھوالشافی:

آلو بخارا: 7 عدد

املی: 5 عدد

ان دونوں کو رات کو مٹی یا شیشے کے برتن میں ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔
صبح اچھی طرح ہاتھ سے مسل کر گھٹلیاں نکال لیں، حسب ذائقہ میٹھا شامل کریں اور خالی پیٹ نوش فرمائیں

https://www.youtube.com/

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!آج میں آپ کو ایک ایسا ...
12/08/2025

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!

آج میں آپ کو ایک ایسا طاقتور، آزمودہ اور قدرتی نسخہ بتا رہی ہوں جو مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے کھچاؤ جیسے مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل نسخہ خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جن میں شامل ہیں: نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی۔

1. نر چھوہارے:-
نر چھوہارے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور وٹامنز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو نہ صرف مردانہ طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ جسم کو توانائی اور حرارت فراہم کرتے ہیں۔ نر چھوہارا خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور منی کی مقدار و معیار میں بہتری لاتا ہے۔

2. بادام:-
بادام دماغ، دل، اعصاب اور پٹھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای، زنک اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مردوں کی قوت باہ بڑھاتے ہیں اور جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔

3. لونگ:-
لونگ قدرتی گرم مزاج دوا ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور جسم میں حرارت پیدا کر کے قوتِ مردانہ کو ابھارتی ہے۔ یہ جنسی کمزوری، سرد مزاجی اور سردی کے باعث ہونے والی پٹھوں کی اکڑن میں مفید ہے۔

4. کلونجی:-
کلونجی کو “ہر مرض کی دوا” کہا گیا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، سوجن، پٹھوں کی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے۔ کلونجی خون کو صاف کرتی ہے، جسم میں توانائی لاتی ہے اور اعصابی طاقت بحال کرتی ہے۔

طریقہ استعمال:-
ان چاروں اجزاء کو برابر مقدار میں (مثلاً 50، 50 گرام) لے کر پیس لیں اور مکس کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ کم از کم 40 دن کے استعمال سے ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ نسخہ خاص طور پر ان حضرات کے لیے بہترین ہے، جو بڑھتی عمر یا غلط عادات کی وجہ سے کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ نہ صرف قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی طاقت، دماغی کارکردگی، اور پٹھوں و جوڑوں کی صحت میں بہتری لاتا ہے
























 ؟  5 بڑے اسباب اور ان کا آسان، فطری علاج"جلد فارغ ہونا بہت سے شادی شدہ مردوں کا عام مسئلہ ہے، جو ازدواجی زندگی پر منفی ...
11/08/2025

؟

5 بڑے اسباب اور ان کا آسان، فطری علاج"

جلد فارغ ہونا بہت سے شادی شدہ مردوں کا عام مسئلہ ہے، جو ازدواجی زندگی پر منفی اثر ڈالتا ہے۔
بیوی کی مکمل تسکین نہ ہونے سے جذباتی فاصلے، جھجک، اور کبھی کبھی تعلق میں کشیدگی پیدا ہو جاتی ہے۔

یہ بیماری نہیں بلکہ ایک *قابلِ حل کیفیت* ہے، جسے مرد اپنی سمجھداری، توجہ اور فطری طریقوں سے آسانی سے بہتر کر سکتا ہے۔

✅ 5 بڑے اسباب اور ان کا حل:

🔸1.👈بے تحاشا جنسی خیالات اور خود لذّتی کی عادت

مسئلہ:

جو مرد کثرت سے مشت زنی (self-pleasure) کرتے ہیں یا دن بھر فحش مواد دیکھتے ہیں، ان کے دماغ میں جلدی خوشی حاصل کرنے کی عادت بن جاتی ہے، جو شادی کے بعد بھی جاری رہتی ہے۔

حل:

* خود لذّتی ترک کریں
* نظر کی حفاظت کریں
* دماغ کو پاکیزہ خیالات کی عادت ڈالیں

🔸2.👈بہت جلدی دخول کر دینا (بغیر foreplay)

مسئلہ:

مرد اکثر جلدی میں ہوتے ہیں، جبکہ عورت کو جذباتی اور جسمانی طور پر تیار ہونے میں وقت لگتا ہے۔

حل:

ابتدا میں کم از کم 10 منٹ نرمی، بات چیت، لمس اور foreplay کو دیں
* خود کو قابو میں رکھیں
* عورت کے مکمل تیار ہونے کے بعد دخول کریں

🔸3.👈کمزوری یا ذہنی دباؤ**

مسئلہ:

جسمانی کمزوری، تھکن، نیند کی کمی یا دماغی دباؤ بھی جلد فارغ ہونے کا سبب بنتے ہیں۔

حل:

* اچھی نیند لیں
* غذائیت والی خوراک لیں (خشک میوہ جات، دودھ، شہد)
* روزانہ ہلکی ورزش کریں
* ذہنی سکون کے لیے تسبیح، مراقبہ یا قرآن کی تلاوت اپنائیں

🔸4. غلط پوزیشن یا بہت سخت گرفت

مسئلہ:

بعض اوقات مرد اتنی سختی یا تیزی سے تعلق قائم کرتا ہے کہ وہ جلد اختتام پر پہنچ جاتا ہے۔

حل:

* آہستہ روی اپنائیں
* مختلف پوزیشنز آزمائیں
* اگر جلدی میں فارغ ہونے والے ہیں، تو رک جائیں یا انداز بدلیں

🔸5. بیوی کا جنسی عمل میں شریک نہ ہونا

مسئلہ:

اگر عورت خاموش، غیر دلچسپ یا جذباتی طور پر غیر موجود ہو تو مرد خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور ذہنی طور پر تیزی سے فارغ ہو جاتا ہے۔

حل:

* بیوی سے بات کریں، اسے اعتماد میں لیں
* ماحول نرم، محبت بھرا اور آرام دہ بنائیں
* تعلق کو ایک خوبصورت سفر سمجھیں، نہ کہ جلدی مکمل ہونے والا کام

🌟 خاص مشورہ:

> جلدی فارغ ہونا شرمندگی کی بات نہیں، بلکہ سمجھ داری سے قابو پانے کا عمل ہے جو مرد اپنی بیوی کی خوشی کو مقدم رکھے، وہی اصل مرد ہے"
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں۔

حکیم ساگر کمار
(BUMS)
نیشنل طبیہ کالیج لاڑکانہ
رجسٹرڈ نیشنل کاوّنسل فار طب اسلام آباد
03123431901👈WhatsApp

Youtube;
https://youtube.com/?si=_enR0UqTzFTf0U2c

#نوٹ

نتہائی مقوی ملک شیک 💪✨جو لوگ ہر وقت جسمانی کمزوری محسوس کرتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک زبردست اور آسان گھریلو ٹوٹکہ ہے۔🌟 فوا...
10/08/2025

نتہائی مقوی ملک شیک 💪✨

جو لوگ ہر وقت جسمانی کمزوری محسوس کرتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک زبردست اور آسان گھریلو ٹوٹکہ ہے۔

🌟 فوائد:

جسمانی کمزوری کو ختم کرے
دماغ اور اعصاب کو مضبوط بنائے
سستی، نقاہت اور تھکن کو دور کرے
جسم میں قدرتی حرارت اور رطوبت پیدا کرے
جگر اور معدہ کو طاقت دے

🌿 ھوالشافی

📝 اجزاء:

کھجور: 7 عدد
مغز بادام: 10 عدد
سوگی (کشمش): 2 کھانے کے چمچ
تل سفید: 1 کھانے کا چمچ

بنانے کا طریقہ:
تمام اجزاء کو رات بھر پانی میں بھگو دیں۔
صبح نہار منہ آدھا کلو دودھ میں ڈال کر اچھی طرح شیک
بنائیں اور فوراً پی لیں۔

YouTube channel; https://youtube.com/?si=ZPcDioGZUIDOO5Xj

Address

Khalsa Pansar Store, Sadhoja Road
Pano Akil
65120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD Health care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share