12/10/2025
🚨نمیبیا کے لیے آج ایک تاریخی دن🚨 نمیبیا نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی نمیبیا vs ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں نمیبیا نے ساؤتھ افریقہ کو پہلی مرتبہ 4 وکٹوں سے ہرا کر نا صرف میچ اپنے نام کیا بلکہ ساتھ میں سیریز بھی ایک صفر سے اپنے نام کرلی ہے❤💞🔥