غگ دہ انقلاب اتفاق اور اتحاد ہمارا نصب العین ہے۔
(1)
04/01/2026
گورنمنٹ ہائی سکول لقمان خیل میں کلاس دہم کے لئے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا اس سلسلے میں کلاس نہم کے طالب علم فرحان علی نے اپنے سینئر کو رخصتی کرنے پر اظہار خیال
02/01/2026
ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام سب مومنین کو مبارک ہو
ذاکر جاوید حسین پیواڑ
01/01/2026
گورنمنٹ ہائی سکول لقمان خیل کے کلاس نہم کے طلباء مبشر علی خان اور مصویر عباس کا رزلٹ کے حوالے سے مزاحیہ ویڈیو
شاعری استاد محترم ماسٹر ظاہر حسین
31/12/2025
دوست عارف حسین کا پیپلزپارٹی سے ہمدردی کا اظہار
31/12/2025
سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا دورہ لقمان خیل کے دوران اہلیان و مشران لقمان قوم سے خطاب
31/12/2025
#مبارکباد
حیدر عباس والد عطرت حسین آخڑی باغ لقمان خیل کو اور فیملی کو منگنی بہت بہت مبارک ہو ❤️
30/12/2025
اسوہ پبلک ہائی سکول لقمان خیل میں رزلٹ دن کے دوران ریڈیو پاکستان سے ریٹائرڈ آفیسر جناب محمد بشیر بنگش کا طلباء اور شرکاء سے سکول میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں بیان
29/12/2025
USWA Public High School Luqmankhel
سالانہ رزلٹ کے نتیجے میں طلباء میں تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بچوں نے بہترین کارکردگی دکھایا جس میں بعض کلاسز کے 8 سے 10 تک طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی
تمام والدین کو حصوصا اسوہ پبلک ہائی سکول لقمان خیل کے پرنسپل اور سٹاف کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
28/12/2025
اسوہ پبلک ہائی سکول لقمان خیل میں کل بتاریخ 29 دسمبر 2025 سالانہ امتحان کا رزلٹ منعقد کیا جاتا ہے تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سکول ہذا بھیج دیں
26/12/2025
#مبارکباد
مشرف حسین کو منگنی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
25/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
25/12/2025
Congratulations
استاد محترم ماسٹر ظاہر حسین کے بیٹے مزمل حسین کو آسٹریلین نیشنیلٹی مل گئی مزمل بھائی کو اور خصوصا اپنے گراں قدر استاد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Unity of Luqmankhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.