Kurram News Update

Kurram News Update پاراچنار، ضلع کرم کے ہر قسم کے تازہ ترین خبروں اور حالا?

یہ سیاست ہے یا کاروبار؟ضلع کرم کے عوام سے تحریکِ انصاف کے نام پر ووٹ لینا،کہیں اپنے والد شہید آغا کی کارکردگی کا سہارا،ک...
27/01/2026

یہ سیاست ہے یا کاروبار؟
ضلع کرم کے عوام سے تحریکِ انصاف کے نام پر ووٹ لینا،
کہیں اپنے والد شہید آغا کی کارکردگی کا سہارا،
کہیں عمران خان اور تبدیلی کے نعرے—
اور منتخب ہوتے ہی راستہ بدل کر نون لیگ میں شامل ہو جانا!
اپوزیشن میں بیٹھ کر
سینیٹ کا ووٹ کروڑوں میں بیچ دینا،
اُس وقت نہ تحریکِ انصاف یاد آئی،
نہ عمران خان کا منشور،
نہ وہ غریب عوام جنہوں نے اعتماد کر کے ووٹ دیا—
تب صرف اپنی جیب یاد تھی۔
اور آج؟
آج وہی صاحب تحریکِ انصاف سے شکوے کر رہے ہیں
کہ صوبائی حکومت فنڈ نہیں دے رہی!
کمال عقل مندی ہے—
خود نون لیگ میں بھی رہنا،
اپوزیشن کا فائدہ بھی اٹھانا،
اور پھر تحریکِ انصاف کی حکومت سے فنڈ بھی مانگنا۔
یہ خود کو بہت بڑا سیانا سمجھتے ہیں،
مگر حقیقت یہ ہے کہ
عوام اب سب دیکھ اور سمجھ رہے ہیں۔
ووٹ امانت ہوتا ہے، کاروبار نہیں—
اور جو اسے سودے بازی بنا دے،
وہ کل کو شکوے ہی کرتا رہ جاتا ہے۔
#پاراچنار

چرتہ روغ پوسٹ بہ وانکے.... ہر فساد کے لگیہ ے.... کلہ جنگ شی بیہ حو  ڈار واجے نہ میڈیا کے ورک وے.... یو صحافی سنگہ منافقت...
21/01/2026

چرتہ روغ پوسٹ بہ وانکے.... ہر فساد کے لگیہ ے.... کلہ جنگ شی بیہ حو ڈار واجے نہ میڈیا کے ورک وے.... یو صحافی سنگہ منافقت کاوی.. افسوس وی پہ تا 😳🙄🙄

ضلع کرم میں امام علی علیہ السلام اور اہلبیتؑ کی شان میں گستاخی !ضلع کرم میں مقامی شخص محمد رسول قوم منگل کی جانب سے مبین...
08/12/2025

ضلع کرم میں امام علی علیہ السلام اور اہلبیتؑ کی شان میں گستاخی !
ضلع کرم میں مقامی شخص محمد رسول قوم منگل کی جانب سے مبینہ طور پر ایک بار پھر امام علی علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ ویڈیو سامنے آئی ہے یہ شخص اس نوعیت کی ویڈیوز مسلسل سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے جس پر علاقے کی شیعہ میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

حکومتی اداروں کو متعدد بار شکایات درج کرائی گئی ہیں تاہم تاحال کوئی واضح کارروائی عمل میں نہیں آئی مسلسل خاموشی سے ایسے عناصر کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

ضلع کرم کے اہلسنت مشران بھی ان واقعات پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں جس سے مقامی سطح پر شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں تاہم اب تک کسی مشران کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ موقف سامنے نہیں آیا ۔
صورتحال کے پیشِ نظر امام علیؑ کے ماننے والوں نے گاؤں، محلوں اور شہروں میں پُرامن احتجاج کی اپیل کی ہے تاکہ حکومتی اداروں کی توجہ اس مسئلے کی طرف مبذول کرائی جا سکے اور ضلع کرم کے پرامن ماحول کو برقرار رکھا جا سکے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محمد رسول گستاخ اہلبیت ع کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

یہ ہدایت حسین کا گھر ہے جسے ہمارے مشران خوشی کے ساتھ جلایا تھا اور مسکرا بھی رہے تھیں .اج محمد رسول نے بدترین گستاخی کی ...
08/12/2025

یہ ہدایت حسین کا گھر ہے جسے ہمارے مشران خوشی کے ساتھ جلایا تھا اور مسکرا بھی رہے تھیں .اج محمد رسول نے بدترین گستاخی کی اس کا گھر بھی جلا دیا جائے ورنہ کشران سے کوئی گیلا نہ کرنا…..

‏پاراچنار شہر کے گلیوں، چوراہوں، گذرگاہوں اور بازاروں میں کھڑے یہ بزرگ اور جوان روزہ ہونے کے باوجود آپ کے خدمت پر مامور ...
18/03/2025

‏پاراچنار شہر کے گلیوں، چوراہوں، گذرگاہوں اور بازاروں میں کھڑے یہ بزرگ اور جوان روزہ ہونے کے باوجود آپ کے خدمت پر مامور ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے علمدار فیڈریشن اور پاسداران کے رضاکار مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔
انکے ساتھ تعاون میں ہماری بھلائی ہے۔

🙏شکریہ جناب سید محمود جان میاں🙏 مولا حسین علیہ سلام  درگاہ میں قبول فرمائے 🤲آج دھرنے کے لیے افطاری کا اہتمام جناب سید مح...
07/03/2025

🙏شکریہ جناب سید محمود جان میاں🙏
مولا حسین علیہ سلام درگاہ میں قبول فرمائے 🤲
آج دھرنے کے لیے افطاری کا اہتمام جناب سید محمود جان میاں کی طرف سے کیا گیاتھا۔

ان سے کہنا قوم کو ایک گھنٹہ بجلی بھی میئسر نہیںتم تو اسلام آباد میں مزے کررہے ہونگے لیکن تمہاری قوم اندھیرے میں ڈھوبی ہو...
03/03/2025

ان سے کہنا قوم کو ایک گھنٹہ بجلی بھی میئسر نہیں
تم تو اسلام آباد میں مزے کررہے ہونگے لیکن تمہاری قوم اندھیرے میں ڈھوبی ہوئی ہے۔

اج افسوس ناک خبر آج ضلع کرم بگن کے علاقے میں بگن کے عوام نے دن دیہاڑیے پاکستان کے جھنڈے کو آگ لگا دی۔۔۔۔😢  # بگن # آپریش...
23/02/2025

اج افسوس ناک خبر

آج ضلع کرم بگن کے علاقے میں بگن کے عوام نے دن دیہاڑیے پاکستان کے جھنڈے کو آگ لگا دی۔۔۔۔😢


# بگن
# آپریشن
# دہشت گرد

کارٹون ایم این اے صاحب اپنے ووٹ بینک کے چکر میں اپنے قاتلوں سے ھمدردی کی باتیں کررہا ہے ۔۔۔۔! لھک دی لعنت توووووایم این ...
19/02/2025

کارٹون ایم این اے صاحب اپنے ووٹ بینک کے چکر میں اپنے قاتلوں سے ھمدردی کی باتیں کررہا ہے ۔۔۔۔! لھک دی لعنت تووووو
ایم این اے حاجی حمید منگل

#شیعہ #پاراچنار #کرم

تجمل سرہ گلہ کی بیگم کینسر کی مریض ہے اور شوکت خانم میں اس کا ٹریٹمنٹ جاری ہے، حالت یہ ہے کہ اس کی ٹریٹمنٹ کے لئے ہسپتال...
27/01/2025

تجمل سرہ گلہ کی بیگم کینسر کی مریض ہے اور شوکت خانم میں اس کا ٹریٹمنٹ جاری ہے،
حالت یہ ہے کہ اس کی ٹریٹمنٹ کے لئے ہسپتال سے مسلسل وارننگ مل رہی ہے اس دفعہ آخری وارننگ دی ہے کہ اگر یہ تاریخ نکل گئی تو اسے ہسپتال سے خارج کر دیا جائے گا۔
ہم مسلسل جب بھی ہیلی کاپٹر آتا ہے آجاتے ہیں، ایم این اے کی سفارش بھی کروائی، مرکز اور دیگر اداروں تک بھی گئے لیکن ہر کوئی ۔۔۔۔۔۔۔

اے دنیا والوتاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہورہا ہےکہ متوقع شہدأ اپنے کفن اور اجتماعی قبریں خود تیار کررہے ہیں پاکستانی غزہ ...
18/01/2025

اے دنیا والو
تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہورہا ہے
کہ متوقع شہدأ اپنے کفن اور اجتماعی قبریں خود تیار کررہے ہیں
پاکستانی غزہ پاراچنار 💔

ایک عیسائی خاتون اپنے شوہر کے غم میں خون کی انسو رو رہی تھی مسلمانوں نے صرف زنجیر زنی کی وجہ سے ذبح کر کے اس کے سر کے سا...
31/12/2024

ایک عیسائی خاتون اپنے شوہر کے غم میں خون کی انسو رو رہی تھی مسلمانوں نے صرف زنجیر زنی کی وجہ سے ذبح کر کے اس کے سر کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہیں۔
کرم 💔

Address

School Road
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share