Nemra Aruj Page

Nemra Aruj Page ❦ ═Nemra═ •⊰Aruj⊱• ═Page═ ❦
WhatsApp Channel Join Now.. https://whatsapp.com/channel/0029VbCDg6R4NViqLK3mlG3k

14/06/2026


Hi Everyone How Are You Doing Today 🥰🥀🫴❤️ #کیا دے گئی فریب کسی کی نظر مجھے 🥀🫴 #دنیا کا ہوش ہے نہ کچھ اپنی خبر مجھے 🥀🫴 #ج...
12/06/2026

Hi Everyone How Are You Doing Today 🥰🥀🫴❤️
#کیا دے گئی فریب کسی کی نظر مجھے 🥀🫴
#دنیا کا ہوش ہے نہ کچھ اپنی خبر مجھے 🥀🫴

#جینے کی آرزو ہے نہ مرنے کی آرزو 🥀🫴
#ایسا دیا ہے عشق نے اک درد سر مجھے 🥀🫴

#موسیٰ گئے تھے طور پہ جلوے کو دیکھنے 🥀🫴
#آتا ہے چار سو ترا جلوہ نظر مجھے 🥀🫴

#جب تک شعور و عقل مرے ساتھ میں رہے 🥀🫴
#لگتی تھی راہ عشق بہت پر خطر مجھے 🥀🫴

#وہ ہم نشیں تھا میرا میں تھا اس کا ہم نشیں 🥀🫴
#اب کیوں خفا ہے وہ نہیں اس کی خبر مجھے 🥀🫴

#اللہ رے یہ حسن تصور کی وسعتیں 🥀🫴
#جس سمت میں نے دیکھا وہ آئے نظر مجھے 🥀🫴

#جانا ہے مجھ کو دور ابھی اور اے عروج🥀🫴
#بالکل روا نہیں ہے کہیں بھی حذر مجھے 🥀🫴
Usama

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
11/06/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

    ,,,,,,🌹🥰🥀❤️🫴
11/06/2026


,,,,,,🌹🥰🥀❤️🫴

11/06/2026

بہہ جاتی کاش یادیں بھی آنسوؤں کے ساتھ
توہ ایک دن ہم بھی رو لیتے تسلّی سے بیٹھ کر

11/06/2026

Hi Everyone Good Morning Dears
☆زندگی جب زخم پے زخم دے♡
♧تو وہ ہنس کر ہمیں آزمائش کی حدوں کو آزمانا چاہیی♤♤♤♤♤

ہیلو دوستوں ابھی بتائی میں غصے میں کیسی لگ رہی ہوں کمینٹ اور کال میں بھی بتاسکتی ہوں، ،،،03299359197
07/06/2026

ہیلو دوستوں ابھی بتائی میں غصے میں کیسی لگ رہی ہوں کمینٹ اور کال میں بھی بتاسکتی ہوں، ،،،03299359197

Address

Parachinar
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nemra Aruj Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share