
26/06/2024
مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان kpk صوبائی صدر علامہ احمد علی روحانی نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کے ساتھ ملک کے موجودہ صورتحال خصوصاً ملٹری آپریشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ علامہ صاحب نے حالیہ آپریشن کو ملک کے لئے خطرناک قرار دیا، انہوں نے کہا کہ اس آپریشن سے امن کی بجائے بدامنی میں اضافہ ہوگا۔ عوام حکومت سے پہلے بھی بہت ذیادہ متنفر ہے اس سے مزید عدم اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
منجانب :مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے پی کے