پیواڑ تنگی گاڑی پر فائرنگ کا واقع ۔۔۔
لوگوں کی توجہ 500 میٹر پر ہے نہ کہ واقع کیطرف ۔ سیدھا جگہ کا نام لے اور پیمائش کرنا چھوڑ دے ۔
عوام کشمکش میں
12/07/2025
مفتی منیر شاکر کی زبانی کرم میں حالات کے حوالے سے ایک قصہ۔
12/07/2025
گزشتہ روز اسلام آباد میں گرینڈ آمن مظاہرہ کے دوران عمران مقبل خطاب کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔
12/07/2025
18 جولائی کو نمازِ جمعہ صدہ چوک میں ادا کی جائے گی اور بعد نمازِ جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے گرینڈ آمن جرگہ سے مولانا شاہ نواز خطاب کرتے ہوئے
11/07/2025
ڈرائیور حضرات احتیاط سے کام لے ۔۔
سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی ڈانڈ میں ایک اور گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خوش قسمتی سے واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آج کے دن چمکنی میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے تھے ۔
11/07/2025
ضلع کرم۔۔ سنٹرل کرم کے علاقے چمکنی گندال میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ہے جس کے نتیجے میں 7افراد جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے صدہ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے یہ واقع آج صبح پیش آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آج سنٹرل کرم کے علاقے گوندال میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ہیں مسافر گاڑی میں سوار افراد صدہ بازار جا رہے تھے کہ گندال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری واقع میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ سنٹرل کرم ایک پسماندہ اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں ہر سال سینکڑوں افراد روڈ آکسیڈنٹس میں جاں بحق ہوتے ہیں ۔۔
10/07/2025
پشتون کئی صدیوں سے آمن کے طلبگار ۔ آمن کے متلاشی
10/07/2025
ضلع کرم۔ مناتو علاقے وٹ کلی میں (ما۔ر۔ٹر۔ گو۔لہ )گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک شہید ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ڈوگر میں بھی گولہ گرنے سے 5 جوان شہید ہوگئے تھے لیکن مشران کے ملی بھگت سے یہ معاملہ چیک کے ذریعے حل کرایا گیا۔
09/07/2025
ضلع کرم ۔ سنٹرل کرم کے علاقے وٹ کلی میں ایک گھر پر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک شہید ہوگیا ہے زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔ ذرائع ۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Jan Mangal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.